تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات دینا" کے متعقلہ نتائج

بات دینا

وعدہ کرنا، زبان دینا

ہونٹوں میں بات دینا

بات کرتے ہوئے ہچکچانا

بات کو دینا

رد ہونے کے یقین کی حالت میں زبان سے نکال کر اپنی بات کو سبک کرنا، اپنے وقار یا ساکھ کو ضائع کرنا

بَہت دَم دینا

بہت کوشش کرنا، بہت فریب کرنا

بات نَہ آنے دینا

اعتراض کا موقع نہ دینا، نکتہ چینی سے محفوظ رکھنا

بات چَلْنے نَہ دینا

فیصلہ یا راے وغیرہ نہ خود ماننا نہ کسی کو ماننے دینا

بات پَر سَر دینا

بات پر جان دینا

بات کو چَکَّر دینا

کوئی بات سیدھی طرح کہنے کے بجائے ہیر پھیر دے کے کہنا، گھما پھرا کر کہنا

بات پَر جان دینا

اپنی قول پورا کرنے یا عزت کی حفاظت کرنے کے لئے جان تک کی پرواہ نہ کرنا

بات کو طُول دینا

بات بڑھانا، جھگڑا بڑھانا

تھوڑا دینا بَہُت آرْزُو کَرْنا

معمولی کام پربہت صلے کی امید رکھنا

بَہت دَم دِلاسا دینا

بہت تسلی دینا، بہت فریب دینا

کان پَڑی بات سُنائی نَہ دینا

بہت شور و غل مچنا ، ہنگامہ بپا ہونا ، ہلڑ بازی میں نہ سن سکتا .

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

بات ہَنس کے ٹال دینا

کسی بات کو بے وقعت یا ناقابل اعتنا سمجھ کر جواب نہ دینا، رنج کو خاطر میں نہ لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات دینا کے معانیدیکھیے

بات دینا

baat denaa•बात देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات دینا کے اردو معانی

  • وعدہ کرنا، زبان دینا
  • ساکھ کھونا

Urdu meaning of baat denaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa karnaa, zabaan denaa
  • saakh khona

बात देना के हिंदी अर्थ

  • वचन देना, ज़बान देना
  • साख खोना, सम्मान खोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone