تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بات چَلْنا

بات چلانا کا لازم

بات پَر بات چَلْنا

ایک ذکر کے سلسلے میں ویسا ہی دوسرا ذکر نکلنا، ایک گفتگو سے دوسری گفتگو شروع ہوجانا

بات پَر چَلْنا

وضع نباہنا، ریت قائم رکھنا

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بات چَلْنا کے معانیدیکھیے

بات چَلْنا

baat chalnaaबात चलना

محاورہ

دیکھیے: بات چَلانا

  • Roman
  • Urdu

بات چَلْنا کے اردو معانی

  • بات چلانا کا لازم
  • ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا
  • بات کا اظہار کرنا، زبان پر لانا

Urdu meaning of baat chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat chalaanaa ka laazim
  • zikr chhi.Dnaa ya nikaalnaa, ( kisii amar ka ) tazakiraa shuruu karnaa
  • baat ka izhaar karnaa, zabaan par laanaa

बात चलना के हिंदी अर्थ

  • बात चलाना का अकर्मक
  • चर्चा छिड़ना या निकालना, (किसी कार्य के) प्रसंग में चर्चा आरंभ करना
  • बात का प्रकट करना, ज़बान पर लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بات چَلْنا

بات چلانا کا لازم

بات پَر بات چَلْنا

ایک ذکر کے سلسلے میں ویسا ہی دوسرا ذکر نکلنا، ایک گفتگو سے دوسری گفتگو شروع ہوجانا

بات پَر چَلْنا

وضع نباہنا، ریت قائم رکھنا

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone