تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بار پَڑْنا

ذمہ داری عائد ہونا ، خرچہ ذمے لگنا.

باہَر پَڑْنا

نکل جانا ، روانہ ہوجانا .

بَھری پَڑنا

stampede or chaos to occur

بَیر پَڑْنا

عداوت ہوجانا

باہَر پھوڑْنا

ظاہر کرنا ، منکشف کرنا .

ہاتھ بھاری پَڑنا

زوردار ہاتھ پڑنا ، پورا وار پڑنا۔

جان بھاری پَڑْنا

جینے سے بیزار ہونا، زندگی اجیرن ہونا

مَنزِل بھاری پَڑنا

سفر مشکل ہو جانا ، فاصلہ طے کرنا دشوار ہونا ، سخت مرحلہ درپیش ہونا ۔

پاجامے سے بَاہر نِکلا پَڑْنا

نہایت برافروختہ ہونا ، مارے غصے کے آپے میں نہ رہنا ، نہایت خفا ہونا

پَلّا بھاری پَڑْنا رَہْنا

رک : پلہ بھاری ہونا.

بات بھار پڑنا

بات کا افشا ہونا، بات ظاہر ہونا

صِحَت پَر بُرا اَثَر پَڑنا

بیمار ہونا

ہاتھ بَھر پُور پَڑنا

پورا وار پڑنا ، ہاتھ پورا بیٹھنا ، جما ہوا ہاتھ پڑنا

پَیجامَہ سے باہَر نِکْلا پَڑْنا

رک : پاجامےسے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بار پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بار پَڑْنا

baar pa.Dnaa•बार पड़ना

  • Roman
  • Urdu

بار پَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ذمہ داری عائد ہونا ، خرچہ ذمے لگنا.

Urdu meaning of baar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii aa.id honaa, Kharchaa zimme lagnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone