تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

بار لَگْنا

دیر ہونا.

بُرا لَگْنا

ناگوار ہونا، گراں گزرنا

بُری لَگْنا

ناگوار گزرنا

بھاری لَگْنا

ناگوار معلوم ہونا بار خاطر ہونا

بار لَگانا

اعتراض کرنا.

بُرائی لَگانا

بری بات کسی پر تھوپنا .

بُرا زمانہ لگنا

مصیبت کا وقت ہونا، افلاس یا پریشانی کے دن ہونا

دِل کو بُرا لَگْنا

ناگوارِ خاطر ہونا

دِل کو بُری لَگْنا

ناگوارِ خاطر ہونا

بات بھاری لَگْنا

کلام کا ناگوار محسوس ہونا، بات دل کو بری لگنا

زِنْدَگی بھاری لَگْنا

زِندگی مُصیبت معلوم ہونا، بوجھ لگنا

باہر کی ہَوا لگنا

آوارہ ہونا

لَگَن بُری آنا

۔ بُری گھڑی آنا۔ بری ساعت آنا۔ ؎

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

بَھیرْوِیں میں تان لَگانا

راگ چھیڑنا، گانا، اچھی آواز میں گانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بار لَگْنا کے معانیدیکھیے

بار لَگْنا

baar lagnaa•बार लगना

  • Roman
  • Urdu

بار لَگْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دیر ہونا.

فعل مرکب

  • پھل آنا.

Urdu meaning of baar lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • der honaa
  • phal aanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone