تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بار آنا" کے متعقلہ نتائج

بار آنا

بار آور ہونا ، پھل لگنا.

بَھر آنا

(آن٘کھ میں آن٘سو کا) نمودار ہونا، (آن٘کھ کا) ڈبڈبانا یا پُرنم ہونا

ہِیا بَھر آنا

رک : دل بھر آنا ؛ رونے کے قریب ہونا

جی بَھر آنا

رونے پر مائل ہونا، بے ساختہ آن٘سو آجانا

جِیو بَھر آنا

رک: جی بھر آنا.

آنکھیں بھر آنا

رونا

آنکھ بَھر آنا

آنکھوں میں آنسو ابل آنا

گَلا بَھرْ آنا

شدّتِ جذبات سے آواز بھرّا جانا ، رقّت طاری ہونا.

دَم بَھر آنا

سانس پھول جانا

زَخْم بَھر آنا

گھاؤ کا اچھا ہو کر جلد برابر ہوجانا، زخم کا مندمل ہونا

سِینَہ بَھر آنا

شَدتِ غم سے آنسوآجانا ، دل اُمنڈ آنا .

آنْسُو بَھرْ آنا

آبدیدہ ہونا، ایسا محسوس ہونا کہ اب روئے

مُنہ بَھر آنا

رک : منہ بھرا آنا

مُنْھ بَھر آنا

feel nausea

گَھڑی بَھر آنا

میرے افسانے کو پورا نہ ہوا روزِ جزا ڈھل گیا دن تو یہ جانا کہ گھڑی بھر آیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بار آنا کے معانیدیکھیے

بار آنا

baar aanaa•बार आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بار آنا کے اردو معانی

  • بار آور ہونا ، پھل لگنا.
  • نوبت آنا ، موقع ملنا (اثبات و نفی دونوں طرح).

Urdu meaning of baar aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baar aavar honaa, phal lagnaa
  • naubat aanaa, mauqaa milnaa (isbaat-o-nafii dono.n tarah)

बार आना के हिंदी अर्थ

  • नौबत आना, मौक़ा मिलना (इस्बात-ओ-नफ़ी दोनों तरह)
  • बार आवर होना, फल लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بار آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بار آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone