تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بامَچْہ" کے متعقلہ نتائج

بامَچْہ

(ماہی گیری)چوڑے مُن٘ھ کی بام سے مشابہ نایاب مچھلی جو دریاے نیل میں کہیں کہیں پائی جاتی ہے اور چونکہ اس میں برقی قوت ہوتی ہے اس لیے صرف ریشمی جال سے پکڑی جاتی ہے

بالْچَہ

چھوٹا سا حوض جو حمام میں یا پاخانے کے قریب بنا رہتا ہے

بارچَہ

چھوٹا دروازہ، چور دروازہ، دریچہ

باچا

گفتگو، تقریر، بات چیت

باما

عورت، حسین عورت

باغْچَہ

چھوٹا سا باغ، بغیچہ، بغیہ

باہَمَہ

سب کے ساتھ

بَہَمَہ

کل (طریقوں سے) ، تمام (وجوہ) سے ، ہر ایک (پہلو کے) اعتبار سے (ترکیب میں بیشتر جہت ، نوع وجوہ ، وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

باہَم کا

آپس کا، طرفین کا، ایک دوسرے کا

با مَزَہ

مزے دار، ذائقہ دار، لذیذ

بام گاہ

प्रातःकाल, तड़का, सबेरा।

باٹْنا

تقسیم کرنا، حصے لگانا

باطِیَہ

(لفظاً) بڑا پیالہ

باقِعَہ

مصیبت، آفت

بَہْتا

بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بامَچْہ کے معانیدیکھیے

بامَچْہ

baamcha•बामचा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بامَچْہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ماہی گیری)چوڑے مُن٘ھ کی بام سے مشابہ نایاب مچھلی جو دریاے نیل میں کہیں کہیں پائی جاتی ہے اور چونکہ اس میں برقی قوت ہوتی ہے اس لیے صرف ریشمی جال سے پکڑی جاتی ہے

Urdu meaning of baamcha

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii gerii)chau.De munh kii baam se mushaabeh naayaab machhlii jo daryaa.e niil me.n kahii.n kahii.n paa.ii jaatii hai aur chuu.nki is me.n barqii quvvat hotii hai is li.e sirf reshmii jaal se pak.Dii jaatii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بامَچْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بامَچْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone