تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال پَسْیا" کے متعقلہ نتائج

بال پَسْیا

بالوں کا جوڑا بانْدھنے کی موتیوں کی لڑ.

بِل پاس کرنا

حساب کی فرد مانی جانا، اور روپیہ ادا کرنے کا حکم ہونا، مسودہ قانون منظور ہوجانا

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

جِس کے پاس نَہِیں پَیسا، وہ بَھلا مانس کَیسا

روپیہ سے ساری عزت ہے

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

وہ بَھلا مانَس کَیسا، جِس کے پاس نَہیں پَیسَہ

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

رانڈ کو بیٹے کا بَل ، رَنڈوے کو پَیسے کا بَل

ران٘ڈ کو بیٹے کا سہارا یا بھروسہ ہوتا ہے اور رنڈوے کو روپے پیسے کا ، رانڈ کا بیٹا اس کی طاقت ہوتا اور رنڈوے روپیہ پیسا .

بَھلے مِیاں اِلیاس آپ گَئے سو گَئے کھویا آس پاس

دوسرے کے کئے وجہ سے مشکل میں پڑنا ؛ آپ بھی خراب ہوئے اوروں کو بھی خراب کیا جب کسی کے سبب سے اور پر صدمہ آتا ہے تو کہتے ہیں.

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بال پَسْیا کے معانیدیکھیے

بال پَسْیا

baal-pasyaa•बाल-पस्या

  • Roman
  • Urdu

بال پَسْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بالوں کا جوڑا بانْدھنے کی موتیوں کی لڑ.

Urdu meaning of baal-pasyaa

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n ka jo.Da baan॒dhane kii motiiyo.n kii la.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال پَسْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال پَسْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone