تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال لینا" کے متعقلہ نتائج

بال لینا

بڑھے ہوئے بالوں کو مونْڈنا اور صاف کرنا

بَھلائی لینا

اچھی شہرت یا نیک نامی حاصل کرنا، نام پیدا کرنا، ثواب حاصل کرنا

بَلا لینا

رک : بلائیں لینا.

بَلَیّاں لینا

بلائیں لینا، بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں، صدقے ہونا، قربان ہونا

بول لینا

گویے بول کو اس کے ساتھ دہرانا .

بَلائیں لینا

بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)

بَلا لانا

مصیبت میں پھن٘سانا ، آفت میں مبتلا کرنا .

بُلا لانا

ساتھ لانا، ہمراہ لانا

بیل لینا

چنائی کے ردّوں کی سیدھ دیکھنا یا ملانا

بول لِیانا

حرف لانا ، رسوا کرنا ، الزام دھرنا ، بدنام کرنا .

بَل لانا

فرق کرنا، کمی کرنا

بَل کی لینا

اترانا، غرور کرنا، اینٹھنا

بَل کی لانا

اترانا، غرور کرنا، اینٹھنا

سَر بَلا لینا

آفت مول لینا.

بَلا سَر لینا

مصیبت مول لینا ، زمےداری کو بلاوجہ بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بال لینا کے معانیدیکھیے

بال لینا

baal lenaa•बाल लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بال لینا کے اردو معانی

  • بڑھے ہوئے بالوں کو مونْڈنا اور صاف کرنا

Urdu meaning of baal lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhe hu.e baalo.n ko mon॒Danaa aur saaf karnaa

English meaning of baal lenaa

  • to pull or pluck out the hair

बाल लेना के हिंदी अर्थ

  • बढ़े हुए बालों को काटना या साफ़ करना
  • नाभि के नीचे का बाल साफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone