تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال بَھر" کے متعقلہ نتائج

بال بَھر

ذرہ برابر، ذرا سا، خفیف سا

بال بَھر کا فَرق نہ ہونا

ذرا سا بھی اختلاف نہ ہونا، بالکل ایک جیسا ہونا

بَھلے بُرے

۱. اچھے برے ، نیک وید ، ہر طرح کے.

بَھلا بُرا

۱. کس و ناکس ، ایرا غیرا (مراداً) ہر شخص ، خاص و عام.

بَھلی بُری

بَھلا برا کی تانیث، ایری غیری، ہر کوئی خاص و عام، تمام لوگ

بالا بَر

ان٘گرکھے یا قبا کا وہ حصہ جو آگے کی کلی سے نکلا ہوا اور دامن کے نیچے چھپا رہتا ہے

بَھلا بُرا کَہْنا

کسی کو سخت سست کہنا، کسی سے بد کلامی کرنا، غصے یا ناراضی میں کسی کے لیے برے الفاظ استعمال کرنا

بَھلا بُرا سوچْنا

مستقبل کی فکر کرنا، آئندہ کی سوچ کرنا

بَھلی بُری سُنانا

بدزبانی کرنا، برا بھلا کہنا

بَھلا بُرا سُنانا

کسی کو سخت سست کہنا ، کسی سے بد کلامی کرنا ، غصے یا ناراضی میں کسی کے لئے برے الفاظ استعمال کرنا.

بَھلی بُری سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کی قسمت میں اچھی بری باتیں ہوتی ہیں

بَھلے بُرے میں چار اُنْگَل کا اَنْتَر ہے

نیکی اور بدی میں بہت کم فرق ہوتا ہے، بھلے اور برے میں فرق ظاہر ہے

بُرا بَھلا

نفع نقصان

بُرائی بَھلائی

نیشب و فراز، اونچ نیچ، اچھا برا

بُری بَھلی

برا بھلا (رک) کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں بال بَھر کے معانیدیکھیے

بال بَھر

baal-bhar•बाल-भर

  • Roman
  • Urdu

بال بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذرہ برابر، ذرا سا، خفیف سا

شعر

Urdu meaning of baal-bhar

  • Roman
  • Urdu

  • zarraa baraabar, zaraa saa, Khafiif saa

English meaning of baal-bhar

Adverb

  • very little, very thin, slightest

बाल-भर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़र्रा बराबर, ज़रा सा, हलका सा, थोड़ा सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone