تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

بال بَنْنا

(مثال کے لیے) رک : بال بگڑنا.

مُونْچھ کا بال بَننا

اہم آدمی بن جانا ، قریبی ساتھی ہو جانا ۔

بال بَنانا

خط بنانا، حجامت بنانا

باوْلا بَنانا

بے وقوف بنانا، بد حواس کردینا

بھولا بَنْنا

انجان بننا

بال بَنوانا

have the hair cut or combed

بِلّی بَنْنا

مسکین صورت بنائے رہنا ، سب شرارتیں چھوڑ دینا.

بِل بَنانا

فرد حساب تیار ہونا، حساب کا پرچہ اترنا

سُوئی کا بھالا بَنانا

معمولی سی بات کو بڑھانا.

مَیل کا بَیل بَننا

الفاظ کا بڑھ جانا

مَکّھی کا بَیل بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

بِھیگی بِلّی بَنْنا

دب جانا، (ڈر سے) چپ رہنا

کولُھو کا بَیل بَنانا

انتہائی کام لینا ، مستقل کام کرانا.

سُوئی کو بھالا بنانا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، بات کا بتن٘گڑ بنانا ، معمولی بات کا اہم بات بنانا.

سُوئی کا بھالا بَننا

ذرا سی بات کا طول پکڑ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بال بَنْنا کے معانیدیکھیے

بال بَنْنا

baal ban.naa•बाल बनना

محاورہ

دیکھیے: بال بَنانا

  • Roman
  • Urdu

بال بَنْنا کے اردو معانی

  • (مثال کے لیے) رک : بال بگڑنا.
  • بال بنانا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of baal ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • (misaal ke li.e) ruk ha baal biga.Dnaa
  • baal banaanaa (ruk) ka laazim

बाल बनना के हिंदी अर्थ

  • (मिसाल के लिए) रुक : बाल बिगड़ना
  • बाल बनाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone