تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے" کے متعقلہ نتائج

تاجو

بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے کے معانیدیکھیے

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

baajra kahe mai.n huu.n akelaa do moslii se la.Duu.n akelaa jo merii taajo khich.Dii khaa.e to turat boltaa KHush ho jaa.eबाजरा कहे में हूँ अकेला दो मोसली से लड़ूँ अकेला जो मेरी ताजो खिचड़ी खाए तो तुरत बोलता ख़ुश हो जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے کے اردو معانی

  • ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

Urdu meaning of baajra kahe mai.n huu.n akelaa do moslii se la.Duu.n akelaa jo merii taajo khich.Dii khaa.e to turat boltaa KHush ho jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ek fiqra jo baajre kii tausiiph me.n mustaamal, mutraadifahaagar husain aurat baajraa Khu.e-e-to bahut Khush ho

बाजरा कहे में हूँ अकेला दो मोसली से लड़ूँ अकेला जो मेरी ताजो खिचड़ी खाए तो तुरत बोलता ख़ुश हो जाए के हिंदी अर्थ

  • एक कहावत जो बाजरे की प्रशंसा में प्रयुक्त, परयायवाची: यदि सुंदर स्त्री बाजरा खाए तो बहुत प्रसन्न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاجو

بھائی سے بد سلوکی کرنے والی عورت (ایک برادر کش گن٘وار عورت کا نام، اس کا قصہ اس طرح ہے کہ تاجو نامی عورت کا بھائی پردیس سے دولت کما کر لوٹ رہا تھا، راستے میں وہ اپنی بہن کے گھر ملنے کے لئے رک گیا، اس عورت نے بھائی کی دولت کے لالچ میں اسے مار ڈالنے کا منصوبہ بنا کے اس کام کے لئے اپنے خاوند کو آمادہ کرنے کی کوشش کی، وہ راضی نہ ہوا تو اس عورت نے اپنے دیور سے ساز باز کرکے بھائی کو قتل کرادیا) بے رحم عورت

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone