تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باجَنْتَر" کے متعقلہ نتائج

باجَنْتَر

وہ ٹیکس جو ناچنے گانے والوں سے لیا جاۓ

باجَنْتَر مَحَل

بستی کا وہ حصہ جہاں باجا بجانے والے آباد ہوں

باجَنْتَری

a tax exacted from professional singers or musicians

باجَنْتَری مَحَل

بستی کا وہ حصہ جہاں باجا بجانے والے آباد ہوں

بَجَنْتَر

سازندہ، ساز بجانے والا

بَجَنْتَر مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ، کسبیوں کا محلہ، چکلا

بَجَنْتَری

سازندہ، ساز بجانے والا

بَجَنْتَری مَحال

لوگوں کے رہنے کی جگہ ، کسبیوں کا محلہ ، چکلا

باجا بَجَنْتَر

باجا بجانے والا

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بانْتی

گُنا.

باجْنا

آواز کی غیر موجودگی میں بھی کانوں میں بھنبھناہٹ کی سی آواز آنا

بَیجَنْتی

جھنڈا، علم، نشان، پرہرا، (ہنود) وشنو جی کا جھنڈا

بَہَتَّر

ستر اور دو، جو ترتیب یا عدد کے اعتبار سے ستر سے دو زیادہ ہو

سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید

ادنیٰ، پست یا مُبتذل آدمی کے دخل در معقولات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، بے داغ چال چلن والا اگر شیخی بگھارے تو بجا ہے، عیبی کو زبان کھولنے سے پہلے اپنے عیبوں کو دیکھ لینا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں باجَنْتَر کے معانیدیکھیے

باجَنْتَر

baajantar•बाजंतर

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

باجَنْتَر کے اردو معانی

 

  • وہ ٹیکس جو ناچنے گانے والوں سے لیا جاۓ
  • باجا بجانے ولا ، باجا بجانے والوں کا گروہ.
  • سرکاری لگان یا خراج وصول کرنے ولا افسر

Urdu meaning of baajantar

  • Roman
  • Urdu

  • vo Taiks jo naachne gaane vaalo.n se liyaa ju.e-e-
  • baajaa bajaane valaa, baajaa bajaane vaalo.n ka giroh
  • sarkaarii lagaan ya Kharaaj vasuul karne valaa afsar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باجَنْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باجَنْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone