تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باج لینا" کے متعقلہ نتائج

باج لینا

(لفظاً) خراج لینا

بجا لانا

( کسی حکم وغیرہ کی ) تعمیل کرنا، انجام دینا

بَیاجُو لینا

سود پر روپیہ قرض لینا

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

دُعا بَجا لانا

دعا دینا

حَق بَجا لانا

کام کو بخوبی انجام دینا

تَعْزِیَہ بَجا لانا

ماتم کرنا، ماتمی ہونا ، امام حسین اور شہدائے کربلا کے سوگ کے مراسم ادا کرنا ، عزا داری کرنا.

بَندگِی بَجا لانا

خدمت گزاری یا تابعداری کرنا

سَمَجھ بُوجھ لینا

غور و فکر کر لینا ، جانچ پڑتال کر لینا ؛ حساب کتاب صاف کر لینا ، کمی بیشی پوری کر لینا.

شُکْر بَجا لانا

احسان ماننا ، شکر ادا رنا .

حَج بَجا لانا

فریضہ حج سے فارغ ہونا.

اِرشاد بَجا لانا

obey an order, carry out the instruction

سَجْدَۂ شُکر بَجا لانا

شُکر کا سجدہ ادا کرنا ، اللہ کے لئے شُکر گُزاری کا اظہار کرنا .

کورْنِش بَجا لانا

آداب بجا لانا، تعظیماً جھک جانا، تسلیم عرض کرنا، سلام کرنا

شَرْط بَجا لانا

حق ادا کرنا ، کسی امر کے لیے جو چیز ضروری یا لازمی ہے اسے انجام دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں باج لینا کے معانیدیکھیے

باج لینا

baaj lenaa•बाज लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باج لینا کے اردو معانی

  • (لفظاً) خراج لینا
  • (مجازاً) عجز یا نقص کا اعتراف کرانا، تابع بنانا

Urdu meaning of baaj lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) Kharaaj lenaa
  • (majaazan) ajuz ya nuqs ka etraaf karaana, taabe banaanaa

बाज लेना के हिंदी अर्थ

  • (शाब्दिक) ख़िराज लेना, कर लेना
  • (लाक्षणिक) लाचारी या दुर्वलता स्वीकार कराना, आज्ञाकारी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باج لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باج لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone