تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگھَمْبَر" کے متعقلہ نتائج

باگھَمْبَر

ایک قسم کا روئیں دار کمبل جو دیکھنے میں شیر کی کھال کی طرح دکھائی پڑتا ہے

باگَمْبَر

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

باگَمْبَری

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

بَگھمبری

وہ گھوڑا جس کے جسم کے بال ، دم اور عیال شیر کے رنگ کی مانند ہوں

بَگھمبریا

کبوتروں کا ایک رنگ جو شیر کے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

باگھ مار

شیر کو مار گرانے والا، شیرافگن

بَگھمّر

شیر کی کھال جس پر سادھو وغیرہ بیٹھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باگھَمْبَر کے معانیدیکھیے

باگھَمْبَر

baaghambar•बाघंबर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

باگھَمْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا روئیں دار کمبل جو دیکھنے میں شیر کی کھال کی طرح دکھائی پڑتا ہے
  • شیر کی کھال جو اوڑھنے اور بچھانے کے کام آتی ہے

Urdu meaning of baaghambar

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka ro.ii.n daar kambal jo dekhne me.n sher kii khaal kii tarah dikhaa.ii pa.Dtaa hai
  • sher kii khaal jo o.Dhne aur bichhaane ke aatii huy

English meaning of baaghambar

Noun, Masculine

  • lion's skin, a blanket resembling a lion's skin

बाघंबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाघ की खाल जो ओढ़ने, बिछाने आदि के काम आती है
  • एक प्रकार का रोएँदार कंबल जो देखने में बाघ की खाल का-सा जान पड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگھَمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگھَمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone