تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادی پَن" کے متعقلہ نتائج

بادی پَن

جسم پر نفخ یا ریاح کی کیفیت ، اثر یا صورت حال ، نفخ پیدا کرنے کی استعداد.

بھید پانا

راز معلوم کرنا، پتہ لگانا، سراغ پانا، اصل حقیقت سے باخبر ہونا

بَھدّا پَن

بدصورت، بد وضع، عجیب وضع و قطع

بودا پَن

بودا کا اسم کیفیت

بُد پَن

عقلمندی ، دانشوری .

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

سَر کی سُدھ نَہ پانو کی بُدھ

کُچھ ہوش نہیں ، لا پروا آدمی ہے ، حالت خراب ہے

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَن٘گا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سان٘چ نَہ اُپجے چاروں بید کَہانی

اردو، انگلش اور ہندی میں بادی پَن کے معانیدیکھیے

بادی پَن

baadii-pan•बादी-पन

  • Roman
  • Urdu

بادی پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم پر نفخ یا ریاح کی کیفیت ، اثر یا صورت حال ، نفخ پیدا کرنے کی استعداد.

Urdu meaning of baadii-pan

  • Roman
  • Urdu

  • jism par nafaKh ya rayaah kii kaifiiyat, asar ya suurat-e-haal, nafaKh paida karne kii istidaad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادی پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادی پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone