تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادی چَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بادی چَھٹْنا

بادی چھانٹنا کا لازم

بادی کی طَرَح چَھٹْنا

ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور کرنا

بادَل چَھٹْنا

بادلوں کا پھٹنا اور آسمان نمودار ہونا ، ابر کے ٹکڑوں کا فضا میں منتشر ہو جانا .

مایُوسی کے بادَل چَھٹْنا

نااُمیدی ختم ہو جانا ، اُمید بندھنا ، اُمید نظر آنا ۔

سُدھ بُدھ چُھوٹْنا

رک : سُدھ بُدھ جاتی رہنا.

بادَل چھانا

ابر کا فضا میں چاروں طرف گھرنا

بَہرِی چھوٹنا

بہری کا شکار پر حملہ کرنا

کالے بادَل چھانا

نا اُمیدی ومایوسی کا دور دورہ ہونا ، جبر و ظُلم کی حکمرانی ہونا .

آتش بازی چھوٹنا

آتش بازی میں آگ لگانا

بادَل چَلْنا

ابر کا فضا میں حرکت کرنا .

چھاج بولا تو بولا چَھلْنی بھی بولی جِس مَیں بَہَتَّر چھید

لو عیب دار بھی بے عیب کی برابری کرنے لگا ، جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں .

بازی چَلْنا

چال کامیاب ہونا.

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

بَھٹّی چَڑھْنا

”بھٹی چڑھانا (رک) کا لازم .

بادی چھانٹْنا

ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بادی چَھٹْنا کے معانیدیکھیے

بادی چَھٹْنا

baadii chhaTnaa•बादी छटना

محاورہ

دیکھیے: بادی چھانٹْنا

  • Roman
  • Urdu

بادی چَھٹْنا کے اردو معانی

  • بادی چھانٹنا کا لازم
  • ریاحی جسم کا زائد گوشت اور تھلتھلا پن دور ہونا
  • زائد از ضرورت لوگوں کا ہٹنا

Urdu meaning of baadii chhaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baadii chhaanTnaa (ruk) ka laazim

बादी छटना के हिंदी अर्थ

  • बादी छाँटना का अकर्मक
  • शरीर से अतिरिक्त मांस और स्थूलता दूर होना
  • आवश्यक्ता से अधिक लोगों को हटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادی چَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادی چَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone