تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑْھ جَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

باڑْھ جَھڑْنا

باڑھ جھاڑنا کا لازم

باڑ جَھڑْنا

باڑ جھاڑنا کا لازم

باڑْھ جھاڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑ جھاڑْنا

بوچھار کرنا

بَھرا جانا

بھرتی کیا جانا، تیار کیا جانا

بَھلا ہو جانا

فائدہ ہوجانا

بَھڑَک جانا

(آگ کا) شعلہ زن ہونا، (تیزی سے) جلنا، گرم ہونا، جل جانا، لودے اٹھنا، آگ پکڑنا

بِڑّا جانا

گھبرا جانا، کسی آفت یا مصیبت سے گھبرا اٹھنا، حواس باختہ ہوجانا، بولا جانا

بِھڑ جانا

رک : بھڑنا.

رات بَڑْھ جانا

دن کی نسبت رات بڑی ہونا ، رات کا عرصہ دراز ہونا .

بَہکا لے جانا

دم دیکر لے جانا، دھوکہ دیکر بھگا لے جانا

نام بَڑھ جانا

نام فالتو یا زائد ہو جانا ، نام کا شمار سے باہر ہو جانا ، نام کا مقرر تعداد سے زیادہ ہو جانا ۔

کام بَڑھ جانا

محنت زیادہ ہونا، کام زیادہ ہونا

آگے بڑھ جانا

روانہ ہونا، کوچ کرنا

مَنزِل بَڑھ جانا

منزل دُور ہو جانا ، سفر طویل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑْھ جَھڑْنا کے معانیدیکھیے

باڑْھ جَھڑْنا

baa.Dh jha.Dnaa•बाढ़ झड़ना

محاورہ

دیکھیے: باڑْھ جھاڑْنا

  • Roman
  • Urdu

باڑْھ جَھڑْنا کے اردو معانی

  • باڑھ جھاڑنا کا لازم
  • اسلحہ کی دھار گر جانا

Urdu meaning of baa.Dh jha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baa.Dh jhaa.Dnaa ka laazim
  • aslaah kii dhaar gir jaana

बाढ़ झड़ना के हिंदी अर्थ

  • बाढ़ झाड़ना का अकर्मक
  • हथियार की धार गिर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑْھ جَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑْھ جَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone