تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادَہ چَشی" کے متعقلہ نتائج

بادَہ چَشی

منہ کا ذائقہ بدلنے کو تھوڑی سی شراب پینا

بادَہ چَش

تھوڑی سی شراب پینے والا، صرف منہ کا ذائقہ بدلنے کی غرض سے تھوڑی مقدار میں پینے والا

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

بادہ کشی

شراب نوشی، مے نوشی، شراب پینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ چَشی کے معانیدیکھیے

بادَہ چَشی

baada-chashii•बादा-चशी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بادَہ چَشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منہ کا ذائقہ بدلنے کو تھوڑی سی شراب پینا

Urdu meaning of baada-chashii

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh ka zaayqaa badalne ko tho.Dii sii sharaab piina

English meaning of baada-chashii

Noun, Feminine

  • to drink a little drink to change the mouth taste

बादा-चशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह का स्वाद बदलने को थोड़ी सी शराब पीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادَہ چَشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادَہ چَشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone