تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑ روکْنا" کے متعقلہ نتائج

باڑ روکْنا

دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم

باڑْھ رَکْھنا

ہتھیار کی دھار کو تیز کرنا

باڑْھ روکنا

سامنے جانے سے روکنا، آگے نہ بڑھنے دینا

باڑْھ رَکھانا

باڑھ رکھنا کا متعدی المتعدی

باڑْھ پَر رَکْھنا

بَھّرے دینا، خوشامد کر کے یا دم دے کر کسی کام کے لیے آمادہ کرنا

بَڑی چِیز ہاتھ پَرْ رَکْھنا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

چَورَنگ کی باڑھ رَکْھوانا

تیز دھار لگوانا، آبدار کروانا

بَڑی چِیز پَرْ ہاتھ رَکْھنا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

بُوڑھے چونڈے کی لاج رَکْھنا

(عو) بڑھاپے کا بھرم برقرار رکھنا ، بڑھاپے میں ذلت اور رسوائی سے محفوظ رکھنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑ روکْنا کے معانیدیکھیے

باڑ روکْنا

baa.D roknaa•बाड़ रोकना

محاورہ

دیکھیے: باڑ رُکائی

  • Roman
  • Urdu

باڑ روکْنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی

  • دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم
  • وہ رقم جو اس موقع پر نیگ میں ملتی ہے

Urdu meaning of baa.D roknaa

  • Roman
  • Urdu

  • dulhan byaah kar ghar laane ke mauqaa par bahno.n ka bhaa.ii raah rokne ke li.e darvaaze par kha.Daa honaa (neg jhaga.Dne kii Garaz se) shaadii kii ek rasm
  • vo raqam jo is mauqaa par neg me.n miltii hai

बाड़ रोकना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी

  • दुल्हन ब्याह कर लाने के अवसर पर बहनों का भाई का रास्ता रोकने के लिए दरवाज़े पर खड़ा होना (नेग लेने के उद्देश्य से) शादी की एक रस्म
  • वह राशि जो उस अवसर पर नेग में मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑ روکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑ روکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone