تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجائے" کے متعقلہ نتائج

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

بَجائے خُود

اپنے مقام پر، کسی دوسرے کو شریک کیے بغیر، مستقل طور پر

بَجائے اِسْمِ اَعْظَم

instead of the great name

اَنْدھا گائے بَہرا بَجائے

سب نالائق ہیں (اس موقع پر مستعمل جہاں سب نااہل جمع ہوں)

جَیسے ہَر گُن گائے تَیسے گال بَجائے

دونوں حالتوں میں یکساں رہے.

سَر بَجائے پا کَرْنا

سر کے بل چلنا ، نہایت عاجزی و انکساری اختیار کرنا.

گَلے پَڑی بَجائے سِدّھ

جب سر پر آن پڑی تو کرنا ہی پڑتا ہے، مصیبت پڑ جائے تو برداشت کرنی ہی پڑتی ہے

جِس کا کھائے اُس کا بَجائے

رک : جس کا کھائے اس کا گائے.

آپ کا سَر بَجائے قُرْآن

سر کو (تمام اعضا سے بلند ہونے کے باعث) قرآن سے تشبیہ دے کر قسم کھانے کا ایک اسلوب، مترادف: آپ کے سر کی قسم، یعنی قرآن پاک کی قسم

آپ کا سر بجاے قرآن کے ہے

تمہارے سر کی قسم

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات جَتائے اَپْنی

آدمی کی اصلیت اس کے قول و فعل سے ظاہر ہو جاتی ہے

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی

آدمی کی اصلیت اس کے قول و فعل سے ظاہر ہو جاتی ہے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی جتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجائے کے معانیدیکھیے

بَجائے

ba-jaa.eब-जाए

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَجائے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

شعر

English meaning of ba-jaa.e

Adverb

  • in place of, instead of, in lieu of

ब-जाए के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जगह या स्थान पर अथवा बदले में, जगह या स्थान पर, बदले में, किसी की जगह पर, किसी के बदले

بَجائے کے مترادفات

بَجائے سے متعلق دلچسپ معلومات

بجائے اس لفظ کو مع ہمزہ ’’بجائے‘‘ بھی لکھا جاتا ہے، اس میں کوئی عیب نہیں۔ لیکن اگر ہمزہ سے لکھنا ہے تو اس اصول کی پابندی ہرجگہ کرنی چاہئے، مثلاً ’’برائے‘‘ کو بھی مع ہمزہ لکھنا چاہئے۔ ’’بجائے‘‘ کو بعض لوگ مؤنث لکھتے ہیں، یہ آج کل مروج نہیں لیکن اہل پنجاب کے یہاں نظر آجاتا ہے۔ محمد حسن عسکری بھی ’’کی بجائے‘‘ لکھتے تھے، لہٰذا اسے غلط نہیں کہا جاسکتا، خلاف محاورۂ جمہور ضرور کہا جائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

بَجائے خُود

اپنے مقام پر، کسی دوسرے کو شریک کیے بغیر، مستقل طور پر

بَجائے اِسْمِ اَعْظَم

instead of the great name

اَنْدھا گائے بَہرا بَجائے

سب نالائق ہیں (اس موقع پر مستعمل جہاں سب نااہل جمع ہوں)

جَیسے ہَر گُن گائے تَیسے گال بَجائے

دونوں حالتوں میں یکساں رہے.

سَر بَجائے پا کَرْنا

سر کے بل چلنا ، نہایت عاجزی و انکساری اختیار کرنا.

گَلے پَڑی بَجائے سِدّھ

جب سر پر آن پڑی تو کرنا ہی پڑتا ہے، مصیبت پڑ جائے تو برداشت کرنی ہی پڑتی ہے

جِس کا کھائے اُس کا بَجائے

رک : جس کا کھائے اس کا گائے.

آپ کا سَر بَجائے قُرْآن

سر کو (تمام اعضا سے بلند ہونے کے باعث) قرآن سے تشبیہ دے کر قسم کھانے کا ایک اسلوب، مترادف: آپ کے سر کی قسم، یعنی قرآن پاک کی قسم

آپ کا سر بجاے قرآن کے ہے

تمہارے سر کی قسم

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات جَتائے اَپْنی

آدمی کی اصلیت اس کے قول و فعل سے ظاہر ہو جاتی ہے

ڈوم بَجائے چَپْنی اور ذات بَتائے اَپْنی

آدمی کی اصلیت اس کے قول و فعل سے ظاہر ہو جاتی ہے

بَھینس کے آگے بِین بَجائے بَھینس پَڑی پَکھرائے

نا اہل یا نادان کے سامنے ہنر دکھانا بے سود ہے ؛ بیوقوف کے آگے ہنر دکھانے کی کچھ قدر نہیں ہوتی.

پُھولے پُھولے پِھرَت ہَیں آج ہَمارو بِیاہ، تُلْسی گَئے بَجائے کے دیو کاٹھ میں پاہ

گو شادی بہت خوشی ہوتی ہے ، انسان مصیبتوں میں پھنس جاتا ہے

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی جتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

ڈومنی کا پُوت چَپْنی بجائے، اپنی ذات آپ ہی بتائے

اعمال سے اصلیت ظاہر ہوتی ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone