تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجائے" کے متعقلہ نتائج

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

بند کے جائے بند میں نہیں رہتے

مصیبت ہمیشہ نہیں رہتی، قیدی آزاد بھی ہو جاتے ہیں

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو جائے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجائے کے معانیدیکھیے

بَجائے

ba-jaa.eब-जाए

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَجائے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of ba-jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii jagah par, ivz men, niyaabat me.n (izaafat me.n mustaamal

English meaning of ba-jaa.e

Adverb

  • in place of, instead of, in lieu of

ब-जाए के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जगह या स्थान पर अथवा बदले में, जगह या स्थान पर, बदले में, किसी की जगह पर, किसी के बदले

بَجائے کے مترادفات

بَجائے سے متعلق دلچسپ معلومات

بجائے اس لفظ کو مع ہمزہ ’’بجائے‘‘ بھی لکھا جاتا ہے، اس میں کوئی عیب نہیں۔ لیکن اگر ہمزہ سے لکھنا ہے تو اس اصول کی پابندی ہرجگہ کرنی چاہئے، مثلاً ’’برائے‘‘ کو بھی مع ہمزہ لکھنا چاہئے۔ ’’بجائے‘‘ کو بعض لوگ مؤنث لکھتے ہیں، یہ آج کل مروج نہیں لیکن اہل پنجاب کے یہاں نظر آجاتا ہے۔ محمد حسن عسکری بھی ’’کی بجائے‘‘ لکھتے تھے، لہٰذا اسے غلط نہیں کہا جاسکتا، خلاف محاورۂ جمہور ضرور کہا جائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

بند کے جائے بند میں نہیں رہتے

مصیبت ہمیشہ نہیں رہتی، قیدی آزاد بھی ہو جاتے ہیں

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

نامِ نِیْکِ رَفْتَگاں ضائِع مَکُن - تا بَمانَدْ نامِ نِیکَت بَرقَرار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگلوں کی نیکیوں کو بھلا مت دو تاکہ آئندہ لوگ تمھیں بھی اچھے نام سے یاد رکھیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو جائے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone