تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَضْراس" کے متعقلہ نتائج

اَضْراس

داڑھیں

اَضْراسُ الْحُلْم

آخیر کی چار داڑھیں جو بلوغت کے بعد نکلتی ہیں، عقل داڑھیں

اَضْرار

نقصانات، مضرتیں

اَعْراس

بزرگان دین کی قبروں پر معتقدوں کے سالانہ اجتماع (جن میں قرآن خوانی، وعظ و تقریر، تقسیم تبرکات اور لنگر کے علاوہ قوالی وغیرہ کے جلسے بھی منعقد ہوتے ہیں)، جماع کرنا

اَفْراس

گھوڑے اور گھوڑیاں

اِضراع

स्त्री का बच्चे को दूध पिलाना।

ہِراس

ڈر، خوف، ہول، دہشت

اِضْراب

(لفظاً) حکم نہ ماننا، حکم عدولی کرنا، منہ پھیر لینا، منہ موڑنا، روگردانی

اِضْرام

आग जलाना।

اِجْراس

ہلکی آواز پیدا کرنا، پرندے کا اڑنے میں یا چونچ سے کھانے میں آواز پیدا کرنا

اِخْراس

گونگا کردینا

اَضْرَاب

kinds, likes

اِضْرار

نقصان رسانی، ضرر پہنچانا

اِحْراس

ایک جگہ مدت تک ٹھہرنا

اِیْراس

۱۸۹۸ ء میں دریافت شدہ چھوٹے سے سیارے کا نام جو زمین سے قریب بتایا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَضْراس کے معانیدیکھیے

اَضْراس

azraas•अज़्रास

اصل: عربی

واحد: ضِرس

موضوعات: بدن

  • Roman
  • Urdu

اَضْراس کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • داڑھیں

Urdu meaning of azraas

  • Roman
  • Urdu

  • daa.Dhe.n

अज़्रास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दाढ़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَضْراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَضْراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone