تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَژْدَہا" کے متعقلہ نتائج

اَژْدَہا

بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے

اَژْدَہ

असमानता, नाहमवारी, रेती का खुरदरापन।।

ہَژْدَہ

اٹھارہ، دس اور آٹھ، دو کم بیس

اَژْدَہائی کرنا

اژدہے کی طرح حملہ آور ہونا.

ہَفْت اَژْدَہا

سات سیارے

اِژدِہام

بھیڑ، مجمع، ہجوم، جمگھٹ

اِژدِہام

اَژدھا

A dragon, a large serpent, a boa

ہیژدَہ

اٹھارہ ، ہجدہ ، ۱۸

اَزْدَہا

رک : اژدہا.

اَژْدَہے کے مُنْہ میں ہاتھ دینا

undertake a dangerous task

اَدا

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

اَژْدَرْہا

بڑا سانپ، ڈریگن، یہ لفظ اژدر کی جمع نہیں بلکہ علیحدہ لفظ مفرد ہے

اِبْداع

ایجاد، بغیر کسی نمونے یا مثال کے عدم سے وجود میں لانے کا عمل، تخلیق

اِیداع

(لفظاً) امانت دینا یا رکھنا ، (علم بدیع) ممحدوح کو ایسے الفاظ سے یاد کرنا کہ ان سے اس کا نام نکل آئے ، جیسے یوسف خان کی مدح میں کہیں کہ رات جو میں نے تیرے مصحف حسن سے فال کھولی تو سورۃ یوسف فال میں نکلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَژْدَہا کے معانیدیکھیے

اَژْدَہا

azhdahaa•अझ़दहा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَژْدَہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا اور موٹا سانپ جو شکار کو اپنی لپیٹ میں دبا کر کچل دیتا اور سالم نگل جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of azhdahaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa aur moTaa saa.np jo shikaar ko apnii lapeT me.n dabaa kar kuchal detaa aur saalim nigal jaataa hai

English meaning of azhdahaa

Noun, Masculine

अझ़दहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अजगर, अज्दर, एनाकोंडा साँप

اَژْدَہا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَژْدَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَژْدَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone