تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَضْحیٰ" کے متعقلہ نتائج

اَضْحیٰ

قربانیاں، قربانی (عموماً ترکیب میں مستعمل)

اُضْحِیَّہ

اُضْحِیَہ

قربانی ؛ قربانی کا جانور، وہ جانور جو قربانی کے لیے مختص کیا جائے.

عِیدِ اَضْحٰی

عیدالاضحٰی، عید قرباں

عُضْوی

(علم الامراض) کسی عضو کی ساخت کو متاثر کرنے والا.

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

عَضُدی

عَضُد (رک) سے منسوب یا متعلق، بازو کا ، بازو والا، بازو دار.

اِیضاحی

ایضاح (رک) سے منسوب : واضح کرنے والا ، ضو وضاحت کے لیے ہو مدرس ایضاحی سبق دے اور عام بحث کے لیے وقت دیا جاۓ.

ہاضِمی

(طب) ہاضم (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہضم کرنے والا ۔

اَلحَیُّ

(لفظاً) زندہ رہنے والا، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

اِیضاح

واضح، روشن (کوئی چیز یا بات)

اَوضاح

پازیبیں (رک : پازیب).

اَوضَح

واضح تر، زیادہ واضح

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَضْحیٰ کے معانیدیکھیے

اَضْحیٰ

az.haa•अज़हा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَضْحیٰ کے اردو معانی

اسم

  • قربانیاں، قربانی (عموماً ترکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of az.haa

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaaniyaan, qurbaanii (umuuman tarkiib me.n mustaamal

English meaning of az.haa

Noun

  • sacrifices

अज़हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बलिदान, क़ुर्बानी (सामान्यतः समास में प्रयुक्त)

اَضْحیٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَضْحیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَضْحیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone