تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَضْباء" کے متعقلہ نتائج

عَضْباء

چرے ہوئے کان والی اُون٘ٹنی ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کی سواری کی اُونٹنی کا نام.

عَذاب

(اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض)

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عَذْبَہ

ایک درخت اثل کا پھل، چھوٹی مائین

عَذَبَہ

عمامے کا شعلہ

عَذْبی

عذب سے منسوب

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذابِ جاں

جان کا وبال، جی کا وبال، زندگی کے لیے مصیبت

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَضْب

काटना, विच्छेदन, खङ्ग, तलवार ।

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب دیکھنا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب دینا

گناہ کی سزا دینا، مسیبت میں مبتلا کرنا، تکلیف پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَضْباء کے معانیدیکھیے

عَضْباء

'azbaa.•'अज़्बा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَضْباء کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چرے ہوئے کان والی اُون٘ٹنی ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم کی سواری کی اُونٹنی کا نام.

Urdu meaning of 'azbaa.

  • Roman
  • Urdu

  • chare hu.e kaan vaalii u.uonTnii, aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam kii savaarii kii u.uonaTnii ka naam

'अज़्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चरे हुए कान वाली ऊटनी, पैग़ंबर मोहम्मद की सवारी की ऊँटनी का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَضْباء)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَضْباء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone