تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزائِم" کے متعقلہ نتائج

عَزائِم

ارادے، پکے ارادے

عَزائِم پَرَست

(سیاسیات) اقتدار پر قبضہ کرنے کے منصوبے باندھنے والا، ارادوں اور منصوبوں کا پجاری

عَزائِم خواں

دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزائِم خوانی

عزائم خواں (رک) کا کام یا پیشہ .

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

مَذمُوم عَزائِم

بُرے عزائم ، قابل مذمت ارادے ۔

مَردانَہ عَزائِم

پختہ حوصلے اور ارادے ، حوصلہ مندانہ سوچ و فکر ؛ بلند حوصلے ۔

مُعانِدانَہ عَزائِم

مخالفانہ عزائم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزائِم کے معانیدیکھیے

عَزائِم

'azaa.im'अज़ाइम

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: عَزْم

مادہ: عَزْم

اشتقاق: عَزَمَ

  • Roman
  • Urdu

عَزائِم کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ارادے، پکے ارادے
  • وہ منتر، افسوں یا دعائیں جن کے ذریعے جن اور پریوں کو بلایا جاتا ہے یا موکلوں کو قابو میں لایا جاتا ہے، نیز آیات قرآنی جو شفائے مرض کے لیے پڑھی جائیں

Urdu meaning of 'azaa.im

  • Roman
  • Urdu

  • iraade, pakke iraade
  • vo mantr, afsuu.n ya du.aae.n jin ke zariiye jin aur pariiyo.n ko bulaayaa jaataa hai ya muvakkilo.n ko qaabuu me.n laayaa jaataa hai, niiz aayaat karaanii jo shafaa.e marz ke li.e pa.Dhii jaa.e.n

English meaning of 'azaa.im

Noun, Masculine, Plural

  • determinations, aims
  • intentions

'अज़ाइम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • इरादे, पक्के इरादे
  • वे मंत्र, ऐंद्रजालिक वस्तुएँ या दुआएँ जिनके द्वारा जिन्न और परियों को बुलाया जाता है या अलौकिक शक्तियों को वश में किया जाता है, अथवा क़ुरआन की आयतें जो रोग से मुक्ति के लिए पढ़ी जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَزائِم

ارادے، پکے ارادے

عَزائِم پَرَست

(سیاسیات) اقتدار پر قبضہ کرنے کے منصوبے باندھنے والا، ارادوں اور منصوبوں کا پجاری

عَزائِم خواں

دعائیں ، آیات قرآنی یا منتر و افسوں وغیرہ کا ورد کرنے والا ، جھاڑ پھونک کرنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزائِم خوانی

عزائم خواں (رک) کا کام یا پیشہ .

ناپاک عَزائِم

foul motives, evil designs

مَذمُوم عَزائِم

بُرے عزائم ، قابل مذمت ارادے ۔

مَردانَہ عَزائِم

پختہ حوصلے اور ارادے ، حوصلہ مندانہ سوچ و فکر ؛ بلند حوصلے ۔

مُعانِدانَہ عَزائِم

مخالفانہ عزائم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone