تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیارِ جات" کے متعقلہ نتائج

اَیارِ جات

ایارج (رک) کی جمع الجمع .

ہَر جِہتی

مختلف صفات کا حامل ،گوناگوں صفات والا ، کئی خوبیوں کا مالک ؛ بہت سے پہلوؤں والا ، کئی جہات والا ۔

ہَرائی جِتائی

بات جو حیران کرنے یا عاجز کرنے کے لیے کی جائے

ہار جِیْت

شکست و فتح، کامیابی اور ناکامی، نفع نقصان

ہَری جوت

وشنو کا نور ۔

ہَرائی جِتائی کَرنا

تنگ کرنا، ستانا، دق کرنا

ہار جِیت کَرنا

جوا کھیلنا، شرط یا داؤ لگانا

ہار جِیت ہونا

بازی جیتنا یا ہار جانا ، کامیابی یا ناکامی ہونا

ہاری جِیتی ایک نَہ ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

ہار جِیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار

نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا

ہار جِیت تَقدِیر سے ہوتی ہے

بازی تدبیر سے نہیں تقدیر سے جیتی جاتی ہے ۔

ہاری جِیتی ایک نَہیں ماننا

کسی طرح سے قائل نہ ہونا ؛ من مانی کرنا ؛ اپنی ضد پر اڑا رہنا ۔

ہار جِیت قِسمَت کے ہاتھ

نفع یا نقصان قسمت سے ہوتا ہے ، شکست و فتح نصیبوں سے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیارِ جات کے معانیدیکھیے

اَیارِ جات

ayaar-e-jaat•अयार-ए-जात

دیکھیے: اَیارِج

  • Roman
  • Urdu

اَیارِ جات کے اردو معانی

  • ایارج (رک) کی جمع الجمع .

Urdu meaning of ayaar-e-jaat

  • Roman
  • Urdu

  • ayaarij (ruk) kii jamaa alajmaa

English meaning of ayaar-e-jaat

  • aperient medicines which mainly includes Aloe-Vera

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیارِ جات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیارِ جات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone