تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیال" کے متعقلہ نتائج

اَیال

ہر چوپائے خصوصاْ گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوے بال

اِیالَت

حکومت، سرداری، حکمرانی

عَیال

اہلِ خانہ، بیوی بچے، کُنبہ جس کا کوئی شخص کفیل ہو

عَیال دار

بیوی بچوں والا، جس کے ذمے کنبے کی کفالت ہو

عَیال داری

خاندان کی کفالت، خانہ داری، گھریلو انتظام کی ذمّہ داری

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیالِ کَثِیْر

بڑا کنبہ، زیادہ بچے

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیال داری میں پَھنسْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

آل و عَیال

بیوی بچے

اَہْل و عَیال

گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور شوہر/بیوی

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیال کے معانیدیکھیے

اَیال

ayaalअयाल

اصل: ترکی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَیال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر چوپائے خصوصاْ گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوے بال

شعر

Urdu meaning of ayaal

  • Roman
  • Urdu

  • har chaupaa.e Khasosaa॒ gho.De kii pusht gardan ke laTke ho.ii baal

English meaning of ayaal

Noun, Masculine

  • mane (of a horse, lion, etc.), lock of hair

अयाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की गर्दन के लंबे बाल, फ़ारसी शब्द ‘याल' है, सिंह और घोड़े की गरदन के लटके बाल, शरीर रोम, केसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیال

ہر چوپائے خصوصاْ گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوے بال

اِیالَت

حکومت، سرداری، حکمرانی

عَیال

اہلِ خانہ، بیوی بچے، کُنبہ جس کا کوئی شخص کفیل ہو

عَیال دار

بیوی بچوں والا، جس کے ذمے کنبے کی کفالت ہو

عَیال داری

خاندان کی کفالت، خانہ داری، گھریلو انتظام کی ذمّہ داری

عَیال و اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیالِ کَثِیْر

بڑا کنبہ، زیادہ بچے

عَیالِ اَطْفال

خاندان، بیوی بچے

عَیال داری میں پَھنسْنا

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

آل و عَیال

بیوی بچے

اَہْل و عَیال

گھر کے لوگ جن کا بار کفالت کسی کے ذمے ہو، بال بچے اور شوہر/بیوی

مَع اَہل و عَیال

گھر کے افراد کے ہمراہ ، گھر والوں کے ساتھ ، بیوی اور بچوں سمیت ۔

نَخل و عَیال

(کنایتاً) اہل و عیال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone