تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَویر سَویر" کے متعقلہ نتائج

اَویر سَویر

وقت نا وقت، آج یا کل، آگے چل کر کسی نہ کسی وقت یا دن، دیر سویر

اَوِیر سَویر

اویر سویر، دیر سویر، ابھی یا بعد میں، کبھی نہ کبھی

کوئی اَویر کوئی سَویر

کوئی جلدی کوئی دیر میں

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

آوارَہ سَری

تخیل کی پراگندگی، حالات کی ہرزہ گردی

اَرائی سَرائی

(گاڑی بانی) گاڑی کے پہیے میں اروں کی قبنچی دار جڑائی جیسی کہ موٹر اور بائیسکل کے پہیوں کی ہوتی ہے

آرا سر پر چلنا

تشدد کیا جانا، سخت تکلیف دیا جانا

آرے سَر پَر چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

تكالیف و مصائب برداشت كرنے پر بھی اپنے ارادے اور عقیدے سے باز نہیں آئے

آرا سر پر چلانا

تشدد کیا جانا، سخت تکلیف دیا جانا

آرا سَر پَر چَل جانا

تشدد کیا جانا، سخت تکلیف دیا جانا

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو

غریبی پر امیروں والی عادت

گِرَہ میں کَوڑی نَہیں اَور بازار کی سَیر

مُفلسی میں امیرانہ وضع رکھنے والے کے لئے بولتے ہیں یعنی مفلسی میں عیّاشی

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

سَفِیر ہوکَر جانا

کسی بادشاہ کی طرف سے قاصد بن کر دوسرے بادشاہ کے پاس جانا

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَویر سَویر کے معانیدیکھیے

اَویر سَویر

aver-saver•अवेर-सवेर

اصل: ہندی

وزن : 121121

دیکھیے: اَویر

  • Roman
  • Urdu

اَویر سَویر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وقت نا وقت، آج یا کل، آگے چل کر کسی نہ کسی وقت یا دن، دیر سویر

Urdu meaning of aver-saver

  • Roman
  • Urdu

  • vaqt na vaqt, aaj ya kal, aage chal kar kisii na kisii vaqt ya din, der saver

English meaning of aver-saver

Adverb

  • late and early, at all hours, sooner or later, untimely, now and then

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَویر سَویر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَویر سَویر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone