تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوادھی" کے متعقلہ نتائج

اَوادھی

مزاحمت نہ کرنا، نہ روکنا

اَوندھی

اون٘دھا کی تانیث

اَودھی

علاقہ اودھ (ہندوستان) میں بولی جانے والی زبان

اُپادھی

ظالم، فسادی، جھگڑالو، شریر

ہَوائی

ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

سَمَجھ اَوندھی ہونا

سمجھ الٹی ہونا ، مت ماری جانا ، کج فہم ہونا ، دماغ پھر جانا

اَوندھی پیشانی کا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

عَقْل اَوندھی ہونا

بے عقل ہونا، مت الٹی ہونا

اَوندھی پیشانی والا

کم عقل، بے وقوف، کوڑھ مغز

اَنْدھی

اَندھا کی تانیث، نابینا، جس کی آنکھ کا نور نہ ہو

اِرادی

ارادے سے متعلق، وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت وقصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد

عادی

کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ

ہَوائی سا

ہوائی نام کے کپڑے جیسا ؛ (کنایتہ) مہین ۔

اَوکھی

بے جا، بے موقع، بری بات یا چبھتی ہوئی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوادھی کے معانیدیکھیے

اَوادھی

avaadhii•अवाधी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَوادھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مزاحمت نہ کرنا، نہ روکنا

Urdu meaning of avaadhii

  • Roman
  • Urdu

  • muzaahamat na karnaa, na roknaa

अवाधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिरोध न करना, न रोकना, बाधा न डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوادھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوادھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone