تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوقاتِ کُلِّیََّہ" کے متعقلہ نتائج

اَوْقات

وقت کی جمع، ٹائم، زمانہ

اَوقاتی

اوقات سے منسوب، وقت معین پر یا معمول کے مطابق ہونے والا (کام)، معمولی

اَوْقات کَرنا

قیام کرنا، ٹھیرنا، ٹھہرنا

اَوْقات بَنْدی

کاموں کے لیے وقت مقرر کر لینا، نظام الاوقات بنا لینا

اَوْقاتِ خَمْسَہ

پانچوں فرض نمازوں کے وقت

اَوقاتِ کُلِّیََّہ

(لفظاً) کل کے کل اوقات

ہَمَہ اَوْقات

ہر ساعت، ہر وقت

کَم اَوْقات

کم جیثیت، بے حیثیت، حیثیت میں گرا ہوا، ٹٹ پونجیا، بے وقعت، نچلے طبقہ کا

گُذَر اَوْقات

روزی، معاش

بَسا اَوْقات

اکثر، کبھی کبھی

خوش اَوْقات

جس کا وقت باعزت طریقہ سے گزرے، وہ شخص جس کے شب و روز ہے فکری کے ساتھ پُر لطف اور خوش گوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بد حال کے معنوں میں مستعمل

اَکثَر اَوقات

بارہا، بیشتر، ہمیشہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

دَفْتَری اَوْقات

دفتر لگنے کا اوقات، کام کرنے کا وقت

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

مُعَیَّن اَوقات

مقررہ وقت، طے شدہ وقت

نِظامِ اَوقات

ترتیب، لائحۂ عمل

نِظامُ الاَوقات

ترتیب، لائحۂ عمل

نَظمِ اَوقات

وقت کی تقسیم و ترتیب، نظام الاوقات، ٹائم ٹیبل

مُطالَعَۂ اَوْقات

(نفسیات) ایک تکنیک یا ایک طریقہ جو کسی مخصوص کام کے لیے کارگزاری کے معیار مقرر کرنے کا ہے

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

دَوامُ الْاَوْقات

ہر وقت، ہمیشہ، آٹھوں پہر

مِعْیار الْاَوقات

معیاری وقت، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

کَسِیفُ الْاَوقات

بدبخت، بدنصیب

ہَرَجِ اَوقات

وقت کا ضیاع، وقت ضائع ہونے کا عمل یا کیفیت

اِنْضِباطِ اَوقات

دن ہفتے یا مہینے وغیرہ کے وقتوں کو مختلف کاموں پر تقسیم کرنے کا نقشہ، ٹائم ٹیبل، نظام الاوقات

خَمْسُ الْاَوقات

پانچ وقت، پانچوں وقت (نماز کے لحاظ سے)

ٹَکے کی اَوْقات

کم حیثیت، ادنیٰ درجہ کے مفلس کی نسبت کہتے ہیں

گُزَر اَوقات ہونا

live, subsist

مُخْتَلِف اَوقات میں

علیحدہ علیحدہ وقتوں پر، گاہے گاہے، کبھی کبھی

رند خوش اوقات

drinker of happy times, one who has the fortune to drink for most of the time

بِھیک پَر اَوقات ہونا

گدائی سے گزر ہونا .

عِلْم تَقْدِیرُ الْاَوقات

وقت یا اوقات کی جانچ پڑتال کا علم

مَیں کیا میری اَوْقات کیا

میں تو غریب یا کم رتبہ ہوں، میری کیا ہستی ہے

تُف ہے تیری اَوْقات پَر

لعنت ہے تیرے ڈھن٘گوں پر، لعنت ہے تیرے اطوار پر

دَر کی بِھیْک پَر اَوقات ہونا

دوسروں کی امداد کے سہارے بسر اوقات کرنا اور پیٹ پالنا، کسی کی مدد سے زندگی بسر کرنا

مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا

میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوقاتِ کُلِّیََّہ کے معانیدیکھیے

اَوقاتِ کُلِّیََّہ

auqaat-e-kulliyyaऔक़ात-ए-कुल्लिय्या

اصل: عربی

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

اَوقاتِ کُلِّیََّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کل کے کل اوقات
  • (طب) مرض کے چاروں زمانے: ابتدا، تزاید، انتہا اور انحطاط جو اول مرض سے آخر مرض تک ہوتے ہیں اور یکے بعد دیگرے وقوع میں آتے ہیں

Urdu meaning of auqaat-e-kulliyya

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) kal ke kal auqaat
  • (tibb) marz ke chaaro.n zamaaneh ibatidaa, tazaayud, intihaa aur inhitaat jo avval marz se aaKhir marz tak hote hai.n aur yake baad diigre vaquua me.n aate hai.n

English meaning of auqaat-e-kulliyya

Noun, Masculine

  • (Lexical) all means
  • ( Medical) the four stages of disease: onset, exacerbation, peak, and relapse that occur from the beginning to the end of the disease and appears one after the other

औक़ात-ए-कुल्लिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) सब के सब सामर्थ्य
  • (चिकित्सा) रोग के चार चरण: प्रारंभ, तीव्रता, चरम और पतन जो बिमारी के आरंभ से अंत तक होते हैं और एक के बाद एक होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوْقات

وقت کی جمع، ٹائم، زمانہ

اَوقاتی

اوقات سے منسوب، وقت معین پر یا معمول کے مطابق ہونے والا (کام)، معمولی

اَوْقات کَرنا

قیام کرنا، ٹھیرنا، ٹھہرنا

اَوْقات بَنْدی

کاموں کے لیے وقت مقرر کر لینا، نظام الاوقات بنا لینا

اَوْقاتِ خَمْسَہ

پانچوں فرض نمازوں کے وقت

اَوقاتِ کُلِّیََّہ

(لفظاً) کل کے کل اوقات

ہَمَہ اَوْقات

ہر ساعت، ہر وقت

کَم اَوْقات

کم جیثیت، بے حیثیت، حیثیت میں گرا ہوا، ٹٹ پونجیا، بے وقعت، نچلے طبقہ کا

گُذَر اَوْقات

روزی، معاش

بَسا اَوْقات

اکثر، کبھی کبھی

خوش اَوْقات

جس کا وقت باعزت طریقہ سے گزرے، وہ شخص جس کے شب و روز ہے فکری کے ساتھ پُر لطف اور خوش گوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بد حال کے معنوں میں مستعمل

اَکثَر اَوقات

بارہا، بیشتر، ہمیشہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

دَفْتَری اَوْقات

دفتر لگنے کا اوقات، کام کرنے کا وقت

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

مُعَیَّن اَوقات

مقررہ وقت، طے شدہ وقت

نِظامِ اَوقات

ترتیب، لائحۂ عمل

نِظامُ الاَوقات

ترتیب، لائحۂ عمل

نَظمِ اَوقات

وقت کی تقسیم و ترتیب، نظام الاوقات، ٹائم ٹیبل

مُطالَعَۂ اَوْقات

(نفسیات) ایک تکنیک یا ایک طریقہ جو کسی مخصوص کام کے لیے کارگزاری کے معیار مقرر کرنے کا ہے

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

دَوامُ الْاَوْقات

ہر وقت، ہمیشہ، آٹھوں پہر

مِعْیار الْاَوقات

معیاری وقت، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

کَسِیفُ الْاَوقات

بدبخت، بدنصیب

ہَرَجِ اَوقات

وقت کا ضیاع، وقت ضائع ہونے کا عمل یا کیفیت

اِنْضِباطِ اَوقات

دن ہفتے یا مہینے وغیرہ کے وقتوں کو مختلف کاموں پر تقسیم کرنے کا نقشہ، ٹائم ٹیبل، نظام الاوقات

خَمْسُ الْاَوقات

پانچ وقت، پانچوں وقت (نماز کے لحاظ سے)

ٹَکے کی اَوْقات

کم حیثیت، ادنیٰ درجہ کے مفلس کی نسبت کہتے ہیں

گُزَر اَوقات ہونا

live, subsist

مُخْتَلِف اَوقات میں

علیحدہ علیحدہ وقتوں پر، گاہے گاہے، کبھی کبھی

رند خوش اوقات

drinker of happy times, one who has the fortune to drink for most of the time

بِھیک پَر اَوقات ہونا

گدائی سے گزر ہونا .

عِلْم تَقْدِیرُ الْاَوقات

وقت یا اوقات کی جانچ پڑتال کا علم

مَیں کیا میری اَوْقات کیا

میں تو غریب یا کم رتبہ ہوں، میری کیا ہستی ہے

تُف ہے تیری اَوْقات پَر

لعنت ہے تیرے ڈھن٘گوں پر، لعنت ہے تیرے اطوار پر

دَر کی بِھیْک پَر اَوقات ہونا

دوسروں کی امداد کے سہارے بسر اوقات کرنا اور پیٹ پالنا، کسی کی مدد سے زندگی بسر کرنا

مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا

میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوقاتِ کُلِّیََّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوقاتِ کُلِّیََّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone