تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوگی" کے متعقلہ نتائج

اَوگی

وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا

اَوگی اُڑانا

(چاہک سواری) اوگی کی پٹخار کرنا جس سے آواز پیدا ہو ، ہوا میں اس طرح حرکت دینا جس سے آواز پیدا ہو اور مارنے کی بجاے جانور کو ڈرانا اور چمکانا مقصد ہو

ٹاٹ بافی اَوگی

ایک قسم کی کامدار جوتی .

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

ہونی ہَے نَہ ہوگی

نہ ہو سکتا ہیے اور نہ ہوگا ، اس بات کا ہونا ممکن نہیں

ہانْڈی چاٹی ہوگی

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

یِہ چَھڑی ہوگی اور تُو ہوگا

ناراضی اور غصے سے کہتے ہیں ، سزا کی دھمکی کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر تو نے ایسا کیا تو یہ سزا ہوگی ۔

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

کَمْلی جِتنی بِھیگے گی بھاری ہوگی

۔جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤگے۔ زیر باری بڑھے گی۔

کَمْلی جِتْنی بھِیگے گی ، بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤ گے اتنی ہی زیر باری بڑھے گی .

جَہاں مُرغا نَہ ہوگا صُبْح نَہ ہوگی

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

مُعاف تو ایک کَوڑی نَہ ہوگی

بطور انکار ، جب کوئی معافی مانگے تو کہتے ہیں

اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے

گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے

مُلّا نَہ ہوگا تو مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

جو دُھن ہوگی کاتْنی سو اِینْدَھن سے سُوت کَتائے

جو عورت سایقہ شعار اور نیک ہوتی ہے وہ ٹوٹے بھرٹے چرخے سے بھی کات لیتی ہے یعنی بری بھلی چیزوں سے اپنا کام چلالیتی ہے

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

مُرْغ بانگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی کی ذات ِخاص پر موقوف نہیں ، دنیا کا کام وقت پر ہوتا رہے گا

اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذاں نَہ ہوگی

لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا

امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے زیرباری ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوگی کے معانیدیکھیے

اَوگی

augiiऔगी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: زربافی

  • Roman
  • Urdu

اَوگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا
  • کار چوبی جوتے کا پنا
  • شیر اور ہاتھی کو پکڑنے کا خس پوش گڈھا، اودھی
  • (ڈھلائی) برتن ڈھالنے کا پٹاری نما بنا ہوا گھیرا
  • (زر بافی) کلا بتو کی لچھی بنانے کی چوبی بنی ہوئی کھونٹیوں میں سے ہر ایک، چکنا، گنجیا
  • گوٹے کی انٹی، گوٹے کا تھان

Urdu meaning of augii

  • Roman
  • Urdu

  • vo lambii rassii jis ko gho.De vaGaira ke sadhaane ke vaqt is ke piichhe phaTkaarte hain, kuu.Daa
  • kaarachobii juute ka pannaa
  • sher aur haathii ko paka.Dne ka Khasposh gaDDhaa, u.udhii
  • (Dhalaa.ii) bartan Dhaalne ka piTaarii numaa banaa hu.a gheraa
  • (zar baafii) kallaa buto kii lachchhii banaane kii chobii banii hu.ii khuunTiyo.n me.n se har ek, chiknaa, ganajyaa
  • goTe kii enTii, goTe ka thaan

English meaning of augii

Noun, Feminine

  • whip used in breaking or training horses, a whip like a waggoner's (about seven cubits long, used in training horses
  • a pit or hole for catching elephants, tigers,
  • the embroidered edging of a shoe

औगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लंबी रस्सी जिसको घोड़े इत्यादि के सधाने के समय उसके पीछे फटकारते हैं, कोड़ा
  • कारचोबी जूते का पान
  • शेर और हाथी को पकड़ने का घास-फूस से ढका हुआ गड्ढा, गड्ढा
  • (ढलाई) बर्तन ढालने का पिटारी के जैसा बना हुआ घेरा
  • (ज़रबाफ़ी) कलाबत्तू की लच्छी बनाने की लकड़ी की बनी हुई खूंटियों में से हर एक

    विशेष कलाबत्तू= रेशम के धागे पर चढ़ाया या लपेटा जाने वाला महीन सुनहला तार या ज़री, रेशम पर सुनहले तार लपेटकर बनाया हुआ फ़ीता या डोरा

  • गोटे की अंटी, गोटे का थान

    विशेष अंटी= सूत या रेशम की लच्छी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوگی

وہ لمبی رسی جس کو گھوڑے وغیرہ کے سدھانے کے وقت اس کے پیچھے پھٹکارتے ہیں، کوڑا

اَوگی اُڑانا

(چاہک سواری) اوگی کی پٹخار کرنا جس سے آواز پیدا ہو ، ہوا میں اس طرح حرکت دینا جس سے آواز پیدا ہو اور مارنے کی بجاے جانور کو ڈرانا اور چمکانا مقصد ہو

ٹاٹ بافی اَوگی

ایک قسم کی کامدار جوتی .

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

ہونی ہَے نَہ ہوگی

نہ ہو سکتا ہیے اور نہ ہوگا ، اس بات کا ہونا ممکن نہیں

ہانْڈی چاٹی ہوگی

کسی کی شادی میں اگر مینھ برستا ہے تو مذاقاً دولھا یا دلہن سے کہتے ہیں ، مینھ کا یہ سبب ہے کہ ہانڈی چاٹی ہو گی

یِہ چَھڑی ہوگی اور تُو ہوگا

ناراضی اور غصے سے کہتے ہیں ، سزا کی دھمکی کے طور پر کہتے ہیں کہ اگر تو نے ایسا کیا تو یہ سزا ہوگی ۔

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

کَمْلی جِتنی بِھیگے گی بھاری ہوگی

۔جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤگے۔ زیر باری بڑھے گی۔

کَمْلی جِتْنی بھِیگے گی ، بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے یا جھگڑا بڑھاؤ گے اتنی ہی زیر باری بڑھے گی .

جَہاں مُرغا نَہ ہوگا صُبْح نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

بِھیت ہوگی تو لیو بَہُتیرے چَڑھ رَہیں گے

اپنے پاس روپیہ ہو گا تو خوشامدی بہت آرہیں گے ، ہڈیاں رہیں گی تو ماس بہتیرا چڑھ جائے گا، اصل ہوگی تو اس کی اصلاح ہوسکے گی.

مُعاف تو ایک کَوڑی نَہ ہوگی

بطور انکار ، جب کوئی معافی مانگے تو کہتے ہیں

اِتْنی تو رائی ہوگی جو رائِتے میں پَڑے

گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے

مُلّا نَہ ہوگا تو مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

جو دُھن ہوگی کاتْنی سو اِینْدَھن سے سُوت کَتائے

جو عورت سایقہ شعار اور نیک ہوتی ہے وہ ٹوٹے بھرٹے چرخے سے بھی کات لیتی ہے یعنی بری بھلی چیزوں سے اپنا کام چلالیتی ہے

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغ بانگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی کی ذات ِخاص پر موقوف نہیں ، دنیا کا کام وقت پر ہوتا رہے گا

اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے

گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھی بھی ضَرُور ہوگی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذاں نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا

امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک ہوگی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

کملی جتنی بھیگے گی (اتنی ہی) بھاری ہوگی

جتنا اسراف کروگے زیرباری ہوگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone