تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوبھاو" کے متعقلہ نتائج

اَوبھاو

خوش آمدید، آو بھگت، والہانہ استقبال

اُوبھا

ابھرا، کھڑا، نمایاں، ممتاز

اَبھاو

فنا، نیستی، فقدان یا کمی

اُوبھال

رک : اُبال ۔

اُوبھار

رک : اُبھار ۔

ہُو بَہ ہُو

وہ بعینہٖ، بالکل اسی کی مانند، بالکل اسی طرح، کسی تبدیلی یا فرق کے بغیر، جوں کا توں، بالکل ٹھیک ٹھیک، بجنسہٖ

ہُو بَہُو

اَبُھو

ابھی

اوڑھا

got clad

اَعْباع

عبع کی جمع، بوجھ، مال تجارت کے گٹھے

اَوکھا

سرکش یا کج رفتار (گھوڑا).

اوچھا

کم ظرف، چھچھورا، کمینہ، رذیل، ناقص، اچٹتا ہوا

اَتْباع

(زمانے کے لحاظ سے) بعد میں آنے والے، متاخرین

آبھا

روشنی، چمک، رونق، خوبصورتی، شان و شوکت

اوجھا

منتر یا جھاڑ پھونک کرنے والا شخص، ساحر، شعبدہ باز، یہ کام کرنے والوں کی گوت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوبھاو کے معانیدیکھیے

اَوبھاو

aubhaav•औभाव

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَوبھاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوش آمدید، آو بھگت، والہانہ استقبال

Urdu meaning of aubhaav

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamdiid, aav vaalhaanaa asataqbaal

औभाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी मान्य या प्रिय के आने पर आगे बढ़कर आदरपूर्वक उसका अभिनन्दन करना, अभ्यर्थना, ख़ुशआमदीद, स्वागत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوبھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوبھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone