تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتولی" کے متعقلہ نتائج

اَتولی

اتول (رک) کی تانیث ۔

اُتْھلی

رک : اتھلا جس کی یہ تانیث ہے

ہَتیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا، اصل لفظ ہتھیلی ہے

اُتاوْلی

رک : اتالی

ہَتھلی

رک : ہتھری

اُتالی

جلد بازی ، بے قراری ، بے صبری

اَتول

(لفطاً) بغیر تولا ہوا ، (مراداً) بیش بہا ، قیمتی ، انمول ۔

اُتُول

اُتاولی، اتاولاپن

اَمولی

امول جس کی یہ تانیث ہے، بیش قیمت، انمول

اَبولی

ابولا کی تانیث

اَجولی

اناج کا بکٹ جو کھلیان میں کام کرنے والوں کو مزدوری کے طور پر دیا جائے، پیداوار میں سے کمینہ قوموں کا حصہ، جتنا دونوں کھلے ہاتھوں پر آجائے

ہَتھیلی

ہاتھ کا اندرونی حصہ جو انگلیوں کے نیچے ہوتا ہے نیز کف دست، ہاتھ کا گڑھا

ہَتھیلا

چور ، ڈاکو ، گرہ کٹ

ہولی

ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں

اُصُولی

اصول سے منسوب: ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتولی کے معانیدیکھیے

اَتولی

atolii•अतोली

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَتولی کے اردو معانی

  • اتول (رک) کی تانیث ۔

Urdu meaning of atolii

  • Roman
  • Urdu

  • atval (ruk) kii taaniis

اَتولی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone