تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَتِتْھ" کے متعقلہ نتائج

اَتِتْھ

اجنبی ، مسافر ، مہمان نوازی کا مستحق ، زائر یا مہمان جو اتفاق سے وارد ہوا ہو

اَتِتْھ پال

مہمان نواز، میزبان

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

ہَتھ

دست‏، پنجہ‏، ہاتھ کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

اَتِتھ سیوَک

مہمان کی خدمت، میزبانی

اِتْتا

رک : اتنا

اُتْتا

رک : اُتنا

اَتا

باپ، پدر

اَتی

بہت، زیادہ، جیسے : اتی سندر

ہِتی

دوست، یار، آشنا، عاشق

ہُتی

(برائے واحد غائب مونث) تھی ؛ ہتو (رک) کی تانیث

ہاٹھ

رک : ہاٹ (۱) دکان

اِتّا

بہت زیادہ، زیادہ، کے برابر

ہاتھی

خشکی کا سب سے بڑا جانور، جس کی سونڈ ہوتی ہے اور سونڈ کے دونوں جانب سفید سینگ نما دانت ہوتے ہیں، جو نہایت قیمتی ہوتے ہیں (مگر کھانے کے کام نہیں آتے)

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَتِتْھ کے معانیدیکھیے

اَتِتْھ

atith•अतिथ

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَتِتْھ کے اردو معانی

  • اجنبی ، مسافر ، مہمان نوازی کا مستحق ، زائر یا مہمان جو اتفاق سے وارد ہوا ہو

Urdu meaning of atith

  • Roman
  • Urdu

  • ajnabii, musaafir, mehmaan navaazii ka mustahiq, zaa.ir ya mehmaan jo ittifaaq se vaarid hu.a ho

अतिथ के हिंदी अर्थ

  • अपरिचित, अजनबी, यात्री, आतिथ्य के पात्र, श्रद्धालू, तीर्थयात्री, यात्री या अतिथि जो संयोग से आया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَتِتْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَتِتْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone