تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَتَباتِ عالِیات" کے متعقلہ نتائج

عَتَباتِ عالِیات

عتبۂ عالیہ کی جمع

عَتَباتِ عالِیَہ

کسی بزرگ کی درگاہ ، مقدس مقام .

عَتْبَۂ عالِیَہ

اون٘چی دہلیز، بزرگ کی مقدّس درگاہ

عادات

خصلتیں، عادتیں

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

عَضَلات

گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو، گوشت کی مچھلیاں

عَطِیات

‘अतीयः’ का बहु., बख्शिशं, अताएँ, इनआमात, तोहफ़े।।

اَدَبِیّات

اقسام نظم و نثر، لٹریچر

اِعْنات

(شعر وسخن) (الفاظ و قوافی وغیرہ کے استعمال اور بندش سے متعلق) پابندی جو شاعر اپنے اوپر عائد کر لیے، لزوم ما لا بلزم (علم بدیع میں ایک صنمت).

عَرَبِیات

عربی زبان اور اس کے متعلقات کاعلم ، عربی زبان و ادب.

عَصَبِیات

اعصابی نظام کا سائنسی مطالعہ یا علم ، علم الاعصاب

ہَلْدات

رک : دولھا اور دلھن کے ہلدی لگانے کی رسم جو منگنی کے بعد اور شادی سے پہلے انجام دی جاتی ہے ، ہلدی چڑھانا .

اَخْیات

آوازیں، غیبی صدائیں

خَوارِقِ عادات

وہ امور جو خلاف عادت وفطرت واقع ہوں ، معجزات ، کرامات .

عَصَبِیات داں

علم الاعصاب کا علم (انگ : Neurologist) .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَتَباتِ عالِیات کے معانیدیکھیے

عَتَباتِ عالِیات

'atabaat-e-'aaliyaat•'अतबात-ए-'आलियात

  • Roman
  • Urdu

عَتَباتِ عالِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عتبۂ عالیہ کی جمع
  • بڑے آدمی کی دہلیز، آستانہ، درگاہ

Urdu meaning of 'atabaat-e-'aaliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • utba-e-aaliiyaa kii jamaa
  • ba.De aadamii kii dahliiz, aastaanaa, dargaah

'अतबात-ए-'आलियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अत्बा-ए-आलिया की बहुवचन
  • बड़े आदमी की दहलीज़, आस्ताना, दरगाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَتَباتِ عالِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَتَباتِ عالِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone