تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"(at)hand" کے متعقلہ نتائج

(at)hand

قَرِیب

اَٹَھنّی

رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی

اَتْیانَندا

योनि का एक रोग जिससे स्त्रियाँ अत्यंत मैथुन-प्रिय हो जाती हैं

اَکَھنْڈ

جس کے ٹکڑے نہ ہوئے ہوں اور نہ ہوسکتے ہوں

اَتِیانَنْد

بہت خوش، بڑی خوشی

اِعْتِنار

انکار کرنا

اَینٹَھن

اینْٹھنا، مروڑ اٹھنا

اَت گَنْڈ

(نجوم) چھٹے برج میں چاند کے ساتھ کسی ستارے کا اجتماع .

اے ہاں

گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

کاٹھ کی ہانڈی ایک دَفعَہ چَڑھتی ہے

پہلی ہی دفعہ کا جھوٹ یقین کا درجہ رکھ سکتا ہے ، ایک دفعہ کی دھوکے بازی چل سکتی ہے .

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی ڈوئی میں آتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

آہاں

اس جگہ، اس مقام پر، ادھر، اس طرف، جگہ پر، بر مقام

کاٹ کی ہَنْڈیا ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے بار بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

آہَنِی

لوہے یا فولاد سے بنی ہوئی چیز

(at)hand کے لیے اردو الفاظ

(at)hand

(at)hand کے اردو معانی

  • قَرِیب
  • دسترس میں
  • دسترس میں
  • نزدیک
  • نَزْدیک
  • وقت کے لحاظ سے نزدیک
  • پاس
  • متصل
  • پاس
  • قریب

(at)hand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़रीब
  • दस्तरस में
  • दस्तरस में
  • नज़दीक
  • नज़दीक
  • वक़्त के लिहाज़ से नज़दीक
  • पास
  • मुत्तसिल
  • पास
  • क़रीब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ((at)hand)

نام

ای-میل

تبصرہ

(at)hand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone