تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ" کے متعقلہ نتائج

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ

لفظاً: میں خدائے تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ کے معانیدیکھیے

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ

astaGfirullaahअस्तग़फ़िरुल्लाह

اصل: عربی

وزن : 221221

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ کے اردو معانی

فجائیہ

  • لفظاً: میں خدائے تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں
  • مراداً: کسی امر قبیح سے انکار، اظہار برأت یا نفرت کے موقع پر مستعمل، مثلاً استغفر اللہ میں نے ہرگز تم پر کوئی الزام نہیں لگایا۔ استغفر اللہ بھلا آپ اور جھوٹ بولتے

Urdu meaning of astaGfirullaah

  • Roman
  • Urdu

  • lafaznah me.n Khudaa.e taala se maafii maangtaa huu.n, muraadnah kisii amar qabiih se inkaar, izhaar baraaat ya nafrat ke mauqaa par mustaamal, mutraadifah a.isaa mumkin nahiin, ye nahii.n ho saktaa, Khudaa is se mahfuuz rakhe, bahut barii baat hai, laahaul valaa qoৃ, Khudaa na kare a.isaa ho
  • muraadnah kisii amar qabiih se inkaar, izhaar baraat ya nafrat ke mauqaa par mustaamal, masalan asataGfar allaah mainne hargiz tum par ko.ii ilzaam nahii.n lagaayaa। asataGfar allaah bhala aap aur jhuuT bolte

English meaning of astaGfirullaah

Interjection

  • May Allah forgive, Literally: I apologize to God, symbolic: denial of any abusive act, used on occasion of hatred, synonyms: it is not possible, God should keep it safe, very bad thing, God forbid
  • may God forgive me! expressing penitence or strong displeasure

अस्तग़फ़िरुल्लाह के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • शाब्दिक: मैं ईश्वर से क्षमा चाहता हूँ
  • प्रतीकात्मक: किसी घृणित कार्य से इंकार, नफ़रत के अवसर पर उपयोगित, जैसे अस्तग़फ़िरुल्लाह मैं ने हरगिज़ तुम पर कोई इल्ज़ाम नहीं लगाया, अस्तग़फ़िरुल्लाह भला आप और झूठ बोलते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ

لفظاً: میں خدائے تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone