تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"associate" کے متعقلہ نتائج

associate

حَلِیف

associated

شامِل

آسْكَتی

كاہل، سست، مٹھا، احدی، آلكسیا

اَسْکات

جہاز کی طنابوں کے آس پاس لپٹی ہوئی رسیاں جو سیڑھی کے ڈنڈوں کاکام دیتی ہیں، جہاز پر چڑھنے اترنے کے لیے رسی کی سیڑھی

آسْکَت

آلكس، سستی، كاہلی

عاشِقِیَّت

عشق ہونا ، عاشقی.

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے یَہیں بَھلے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

آسکتی گرا کنْویں میں، کہا، ابھی کون اٹھے

آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے اَبھی كَون اُٹھے

(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل

آسکتی گرا کنْویں میں کہے ابھی کون اٹھے

کاہل آدمی پر پھبتی کے طور پر بولا جاتا ہے

ascent

صُعُود

asquint

ترچھی نظر سے ۔.

association

اَنْجُمَنْ

emaciate

دُبْلا

allocate

مُقَرَّر

associate کے لیے اردو الفاظ

associate

əˈsəʊ.si.eɪt

associate کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل متعدی، فعل لازم

  • شریک کرنا
  • حصہ دار یا ساتھی وغیرہ بنا لینا
  • (چیز کو باہم) ملانا یا یکجان کرنا
  • ملانا یا ملا دینا
  • یکجا کرنا
  • متحد کر دینا
  • متلازم کرنا
  • رفیق بنانا
  • مربوط کرنا
  • جماعت کی صورت متحد ہونا
  • کسی اتحاد یا انجمن کا رکن بننا
  • متلازم ہونا
  • مراسم رکھنا
  • ایک کرنا
  • شریک ہونا
  • رفیق بننا
  • مربوط ہونا
  • شریک
  • مستلزم
  • رفیق
  • ساتھی
  • دلچسپی، مقصد یا عہدہ وغیرہ میں شریک
  • شریک کار
  • کسی شخص یا اشخاص کا شریک کار
  • کم رتبہ یا کم مراعات کا حامل
  • ساتھی
  • سنگتی
  • رفیق
  • حصہ دار
  • ہم صحبت
  • جلیس
  • وفاق کا رکن
  • شریک کار
  • شریک جرم
  • اتحادی
  • رفاقت

associate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • शरीक करना
  • हिस्सादार या साथी वग़ैरा बना लेना
  • (चीज़ को बाहम) मिलाना या यक-जान करना
  • मिलाना या मिला देना
  • यकजा करना
  • मुत्तहिद कर देना
  • मुतलाज़िम करना
  • रफ़ीक़ बनाना
  • मरबूत करना
  • जमा'अत की सूरत मुत्तहिद होना
  • किसी इत्तिहाद या अंजुमन का रुक्न बनना
  • मुतलाज़िम होना
  • मरासिम रखना
  • एक करना
  • शरीक होना
  • रफ़ीक़ बनना
  • मरबूत होना
  • शरीक
  • मुस्तल्ज़िम
  • रफ़ीक़
  • साथी
  • दिलचस्पी, मक़्सद या 'ओहदा वग़ैरा में शरीक
  • शरीक-ए-कार
  • किसी शख़्स या अश्ख़ास का शरीक-ए-कार
  • कम रुत्बा या कम मुरा'आत का हामिल
  • साथी
  • संगति
  • रफ़ीक़
  • हिस्सादार
  • हम-सोहबत
  • जलीस
  • विफ़ाक़ का रुक्न
  • शरीक-ए-कार
  • शरीक-ए-जुर्म
  • इत्तिहादी
  • रफ़ाक़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (associate)

نام

ای-میل

تبصرہ

associate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone