تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"assailant" کے متعقلہ نتائج

assailant

بانیٔ فَساد

آسائیدنی

آرام و سکھ پانے کے لائق

اَسَیلا

(عو) احمق ، کم عقل شخص.

اَلصَّلٰوۃ

دعا

اَصالَت

صحت نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَساوَنت

ڈرپوک، بزدل، خائف، بے چین، بے آرام، بے کل، مسکین، حقیر، واجب الرحم

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

آخر اپنی اصالت پر آ گیا

آخر اپنی ذات پر آ گیا، کمینہ پن کا کام کیا، جب کوئی نیچ ذات خراب بات کرتا ہے تو کہتے ہیں

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

بِالْاَصالَت

براہ راست، بنفس نفیس، بذات خود

assailant کے لیے اردو الفاظ

assailant

əˈseɪ.lənt

assailant کے اردو معانی

اسم

assailant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (assailant)

نام

ای-میل

تبصرہ

assailant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone