تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"asphodel" کے متعقلہ نتائج

asphodel

سوسن کی قسم کا ایک پھول۔.

آصفُ الدَّولۂ مَرْحُوم

late Asif-ud-Daula

جِدھر مولا اُدھر آصف الدولہ

آصف الدولہ والی اودھ نے لکھنئو میں ایام قحط میں شرفا و عوام کے لئے محنت مزدوری کا انتظام کیا تھا کہ اشراف رات کی تاریکی میں پہچانے جانے کی رسوائی سے محفوظ رہیں، یہ مثل مشہور تھی کہ 'جسے نہ دے مولا اسے دلائیں آصف الدولہ'

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ

آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی ، (مجازاً) اگر سر کار سے نہ مل سکے تو آصف الدولہ سے مل جاتا ہے (آصف الدولہ کی اپنی فیاضیوں اور سخاوت نے لکھنؤ کے بچے بچے کے من٘ھ میں یہ کہاوت ڈال دی).

جِس کو دے مَولا ، اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّولَہ

آصف الدولہ اسی کو دلواتے ہیں جسے خدا دیتا ہے (آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی).

asphodel کے لیے اردو الفاظ

asphodel

asphodel کے اردو معانی

اسم

  • بروق
  • سوسن سفید
  • سوسن کی قسم کا اسی جنس کا پودا جو اصلاً جنوبی یورپ سے ہے اور جس کے پھول سفید یا زرد ہوتے ہیں
  • نیز متعدد اور سدا بہار پودوں میں سے کوئی (جیسے کنول)
  • گل جنت

asphodel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरोक़
  • सोसन-ए-सफ़ेद
  • सोसन की क़िस्म का उसी जिंस का पौदा जो अस्लन जुनूबी यूरोप से है और जिस के फूल सफ़ेद या ज़र्द होते हैं
  • नीज़ मुत'अद्दिद और सदा बहार पौदों में से कोई (जैसे कँवल)
  • गुल-ए-जन्नत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (asphodel)

نام

ای-میل

تبصرہ

asphodel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone