تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسُوگ" کے متعقلہ نتائج

اَسُوگ

امن، آرام، چین، عافیت، خوشی، شادمانی

اُسوں

اسے ، اس کو .

اَسُوں

آنسو (رک) .

اَسوں

امسال.

عُسُول

کئی قسم کا شہد.

اُسْوَہ

(اخلاق و کردار و سیرت کی) مثال ، نمونہ جو لائق تقلید ہو .

اَسْوَد

سیاہ رنگ شخص، حبشی

اَسوک

رک : ' اشوک ' .

اَسوچ

بے احتیاطی

اَروگ

تندرستی ، بیماری سے بچاو

اَسوج

ہندی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریباً نصف ستمبر سے نصف اکتوبر تک ہوتا ہے، کنْوار

اَوگ

(کاشتکاری) ہرس اور ناکل کے جوڑ پر اوپر کے رخ سے بطور ڈاٹ پھنسی ہوئی ایک لمبی چوبی پھان٘ٹ جو ان دونوں حصوں کو آپس میں گون٘دھے رکھتی ہے، اس لے اصطلاحاً اس کو گن٘دھیل بھی کہتے ہیں (اوگی، ہندی میں ایسی چیز کو کہتے ہیں جو کسی چیز کے اوپر بہ طور اہرا چڑھائی جائے اور وہ نیچے کے حصے پر جمی رہے)، پسینے کی ندی

اَجوگ

جس کی جوڑی نہ ہو، بے جفت

اُسُون

رنگ یا مزا بدلنا، دیر کرنا، بہانہ ڈھونڈنا

اَسَنْگ

بے تعلق ، الگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسُوگ کے معانیدیکھیے

اَسُوگ

asog•असोग

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَسُوگ کے اردو معانی

مذکر

  • امن، آرام، چین، عافیت، خوشی، شادمانی

Urdu meaning of asog

  • Roman
  • Urdu

  • aman, aaraam, chiin, aafiyat, Khushii, shaadmaanii

असोग के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • शांति, आराम, चैन, सुकून, ख़ुशी, आनन्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسُوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسُوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone