تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَصْل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (نباتات کی) بیخ، جڑ (اکثر مجازی معنی میں مستعمل)
- اصلی، حقیقی، واقعی، ٹھیک
- خالص، بے میل، کھرا (نقلی کے بالمقابل)
- ابتدا، آغاز
- حقیقت
- خاندانی، پیشی، نسلی، شریف جس کا نسب بے میل، اور بے داغ ہو
- معیاری، ٹکسالی (زبان وغیرہ)
- کسی چیز کی بنیاد، اساس
- سبب
- ماخذ، منبع، سر چشمہ
- قائم بالذات، جو کسی شے سے ماخوذ یا کسی شے پر مبنی نہ ہو
- نقش اول یا پہلی صورت، اصلی یا معتبر شے، نقل کے با لمقابل
- وہ سرمایہ جس پر منافع یا سود لیا جائے، مول، راس المال
- واقعہ، (وقوع میں آئی ہوئی) صیحح بات
- حیثیت، بساط، قیمت (اکثر تحقیر کے لیے)
- نسل، نژاد، خلقت، ذات، خاندان
- کوئی تحریر یا تصنیف جس کا ترجمہ شرح خلاصہ یا نقل کی جائے : ابدائی مسودہ یا متن، دستاویز
- وہ نقشہ خاکہ صورت یا تصویر جس کا چربا یا عکس اتارا جائے
- (دینیات) عقیدہ جس پر دین کی بنیاد ہو، رکن دین، فرع کے بالمقابل
- (منطق) وہ کلیہ یا مسلمہ حقیقت جس پر استدلال مبنی ہو
- (میراث) باپ، دادا، پر دادا اور ان کے باپ، دادا، پر دادا وغیرہ
شعر
جن سے انساں کو پہنچتی ہے ہمیشہ تکلیف
ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اصل خدا والے ہیں
گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے
راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
Urdu meaning of asl
- Roman
- Urdu
- (nabaataat kii) biiKh, ja.D (aksar majaazii maanii me.n mustaamal
- aslii, haqiiqii, vaaqi.i, Thiik
- Khaalis, bemel, khara (naqlii ke bilmuqaabil
- ibatidaa, aaGaaz
- haqiiqat
- Khaandaanii, peshii, naslii, shariif jis ka nasab bemel, aur bedaaG ho
- mayaarii, Taksaalii (zabaan vaGaira
- kisii chiiz kii buniyaad, asaas
- sabab
- maaKhaz, mambaa, sar chashmaa
- qaayam bilzaat, jo kisii shaiy se maaKhuuz ya kisii shaiy par mabnii na ho
- naqash-e-avval ya pahlii suurat, aslii ya motbar shaiy, naqal ke baa limkaa bil
- vo sarmaaya jis par munaafaa ya suud liyaa jaaye, muul, raas almaal
- vaaqiya, (vaquua me.n aa.ii hu.ii) siihh baat
- haisiyat, bisaat, qiimat (aksar tahqiir ke li.e
- nasal, nazaad, Khalqat, zaat, Khaandaan
- ko.ii tahriir ya tasniif jis ka tarjuma sharah Khulaasaa ya naqal kii jaaye ha ibdaa.ii musavvada ya matan, dastaavez
- vo naqsha Khaakaa suurat ya tasviir jis ka charba ya aks utaaraa jaaye
- (diinyaat) aqiidaa jis par diin kii buniyaad ho, rukan den, faraa ke bilmuqaabil
- (mantiq) vo kulliya ya muslima haqiiqat jis par istidlaal mabnii ho
- (miiraas) baap, daada, par daada aur un ke baap, daada, par daada vaGaira
English meaning of asl
Noun, Feminine
- bottom, root, origin, base, foundation
- original, source
- an essential, a fundamental principle
- essence
- element, principle
- chief thing, main point, original or old state or condition
- original or primary signification
- original copy (of a work or document)
- a radical letter (as distinguished from an augmentative)
- reality, fact, truth
- race, stock, lineage
- a man of good stock, a thorough-bred gentleman
- capital, stock-in-trade, principal
अस्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (वनस्पतिविज्ञान की) मूल, जड़ (अधिकतर लाक्षणिक अर्थ में प्रयुक्त)
- यथार्थ, वास्तविक, सचमुच, ठीक
- आरंभ, आग़ाज़
- शुद्ध, अमेल, खरा (नक़ली की तुलना में)
- हक़ीक़त
- कुल संबंधित, पेशी, आनिवांशिक, सज्जन जिसका वंश अमेल और दाग़रहित हो
- किसी चीज़ की बुनियाद, आधार
- कारण
- कसौटी पर परखा हुआ, टकसाली (भाषा इत्यादि)
- मूल, स्त्रोत, उद्गम स्थल
-
क़ाइम-बिज़्ज़ात, जो किसी वस्तु से उद्धृत या किसी वस्तु पर आधारित न हो
विशेष • जिसका अस्तित्व बिना दूसरे के सहारे के हो
- चित्रकार का बनाया हुआ सर्वप्रथम चित्र या पहला रूप, वास्तविक या विश्वसनीय वस्तु, नक़्ल की तुलना में
- वह पूँजी जिस पर लाभ या सूद लिया जाए, मूल्य, मूलधन
- घटना, (घटित) सही बात
- हैसियत, सामर्थ्य, क़ीमत (अधिकतर घृणा के लिए)
- नस्ल, कुल, सृष्टि, जाति, ख़ानदान
- कोई लेख या रचना जिसका अनुवाद, व्याख्या, संक्षेपण या नक़्ल की जाए
- प्रारम्भिक पांडुलिपि या पाठ, दस्तावेज़
- वह नक़्शा, रेखाचित्र, आकार या तस्वीर जिसकी नक़्ल या छवि उतारा जाए
-
(धर्मशास्त्र) अक़ीदा जिस पर धर्म का आधार हो, धर्म का अंग, फ़र' के बिलमुक़ाबिल
विशेष • फ़र'= (धर्म शास्त्र) वह धार्मिक समस्याएँ जो क्रिया से संबंध रखें, क्रिया से संबंधित धार्मिक आज्ञा एवं समस्याएँ
- (तर्कशास्त्र) वह पूर्ण या सर्व-स्वीकृत वास्तविकता जो तर्क करने पर आधारित हो
- (कुल) बाप, दादा, परदादा और उनके बाप इत्यादि
اَصْل کے مترادفات
اَصْل کے متضادات
اَصْل سے متعلق کہاوتیں
اَصْل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِکاح نامَہ
وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں
نِکاحی
بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو
نِکاحی بِیاہی
وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت
نِکاحِ مُتْعَہ
(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔
نِکاح باطِل
(فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہٰ کالعدم ہو ، ایسا نکاح جو غیر مؤثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا ، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں ۔ (۱) محرمات میں سے کسی سے نکاح (۲) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (۳) نکاح شدہ عورت سے نکاح ۔ ا
نِکاح صَحِیح
(فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جملہ ارکان پر پورا اترے ، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح ۔
نِکاح ٹُوٹنا
کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔
نِکاح فُضُول
(فقہ) ایسا نکاح جو ولی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص کردے ۔ ایسا نکاح موکل کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اس نے اجازت دے دی تو نافذ رہے گا ورنہ کالعدم قرارپائے گا ۔
نِکاح شِغار
اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا ، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی ۔
نِکاح ٹُوٹ جانا
کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔
نِکاح رَجِسٹَرار
وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ۔
نِکاحِ مِقت
دورِ جاہلیت میں نکاح کی ایک قسم جس میں باپ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرتا تھا یا بیٹا باپ کی بیوہ سے جسے اسلام نے حرام قرار دے دیا
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masiih
मसीह
.مَسِیْح
Lord Jesus Christ, the Messiah, beloved, blessed, sincere
[ Apni zindagi mein Isaa Maseeh ko beshumar mushkilat se guzarna paDa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasanno'
तसन्नो'
.تَصَنُّع
artificiality, fabrication
[ Tasanno se asliyat chhup jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dum
दुम
.دُم
tail, one who follows someone all the time
[ Mor ke dum bahut lambe aur khubsoorat hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
guluu-band
गुलू-बंद
.گُلُوبَنْد
a kind of necklace, muffler, scarf
[ Dost ne naye saal ke jo tohfe bheje us mein gulooband, uni topi aur dastane the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baazuu
बाज़ू
.بازُو
arm
[ Lakdi ko baazu, kalayi ya hath ke ek kinare par bandh diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'dan
मा'दन
.مَعْدَن
mine, quarry
[ Koyla bahut qimti maadan hai jo qudrat ki taraf se insan ko ek tohfa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sanam
सनम
.صَنَم
idol, sculpture; beloved, sweetheart lover
[ Sanam ki surat bana kar baar-baar dekh lene se mohabbat ki pyas nahin bujhti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaak
ख़ाक
.خاک
dust, earth, land
[ Khak se bana insaan zamin par bahut akad kar chalta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tukma
तुक्मा
.تُک٘مَہ
button
[ Aapke kapde ka ek tukma toot gaya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rauGan
रौग़न
.رَوغَن
oil, butter, grease, varnish
[ Kuch khane apko bahut pasand the sirka, shahad, halwa, raughan-e-zaitoon, kaddoo khususiyat ke sath pasand karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْل)
اَصْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔