تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصِیر" کے متعقلہ نتائج

عَصِیر

کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شیرہ، نچوڑ، آب انگور

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

عَصِیرات

عصیر(رک) کی جمع، عرقیات.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصِیر کے معانیدیکھیے

عَصِیر

'asiir'असीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

عَصِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شِیرہ، نچوڑ ، آب انگور.
  • ۲. (مجازاً) انگوری شراب.

Urdu meaning of 'asiir

  • Roman
  • Urdu

English meaning of 'asiir

Noun, Masculine

  • juice extracted from a fruit, etc, grape-juice

'असीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ का निचोड़ा हुआ पानी या शीरा, निचोड़, निचोड़ा हुआ अरक़, अंगूर की मदिरा, अंगूर की शराब

عَصِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَصِیر

کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شیرہ، نچوڑ، آب انگور

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

عَصِیرات

عصیر(رک) کی جمع، عرقیات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone