تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْحابِ فِکْر" کے متعقلہ نتائج

اَصْحاب

ساتھ رہنے والے، احباب، رفقا

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

اَصْحابِ فَہْم

intelligent people

اَصْحابُ الْکَہْف

(لفظاً) غار والے ساتھی

اَصْحابِ ثَلاثَہ

رسول صلعم کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیقؓ ، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عثمان غنیؓ جو حجور کے بعد دیگر خلیفہ ہوئے

اَصْحابِ عِجْل

وہ لوگ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں گوسالہ پرستی میں مبتلا ہوگئے تھے .

اَصْحابِ عِلْم

learned men, the learned ones

اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ

(لفظاً) دائیں طرف والے

اَصْحابُ المَشْئَمَہ

رک : اصحاب الشمال .

اَصْحابِ صُفَّہ

وہ مہاجر اصحاب جو مسجد نبوی کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)

اَصْحابِ طَبْل و عَلَم

people of (drum) music and knowledge

اَصْحابِ اِعْتِقاد

people of belief

اَصْحابِ کِسا

(لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

اَصْحابِ فِکْر

thoughtful ones

اَصْحابِ نَبِی

companions of Prophet Muhammad

اَصْحابُ الرَّس

فارس کی ایک قوم جس کا ذکر قرآن پاک (سورۂ فرقان ، آیت ۳۸) میں آیا ہے. (کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ درخت صنوبر کی پرستش کرتے تھے اور رس نامی نہر کے کنارے انکے بارہ شہر آباد تھے جن کے نام فارسی مہینوں کے ناموں پر تھے. ہر مہینے میں اسی مہینے کے نام کے شہر میں جمع ہوکر درخت صنوبر پر قربانی چڑھاتے تھے).

اَصْحابِ فِیل

(لفظاً) ہاتھی والے

اَصْحابِ خاص

special men

اَصْحابِ رَقِیم

رک : اصحاب الرّقیم

اَصْحابِ یَمِین

رک : اصحاب الیمین .

اَصْحابِ رَسُول

آنحضرت صلعم کے اصحاب

اَصْحابِ کِبار

the important companions of Prophet Muhammad, the four caliphs immediately succeeding him

اَصْحابِ شِمال

رک : اصحاب الشمال .

اَصْحابُ الْفِیل

(لفظاً) ہاتھی والے، (مراداً) ابرہہ نام عیسائی والی یمن اور اس کا فیل سوار لچکر جو ظہور اسلام سے چالیس سال پیلے خانۂ کعبہ پر چڑھ آیا تھا . خداے تعالیٰ نے پرندوں کا ایک غول بھیجا جس نے اوپر سے کنکریاں برسائیں اور وہ ہاتھی مع لشکر ہلاک ہوئے .

اَصْحابُ الرَّائے

(دینیات) وہ علماء، جواصول کے مطابق غوروفکر کے بعد فروعی مسائل استنباط کریں

اَصْحابِ اُخْدُود

وہ نصاریٰ جن کو یمن کے یہودی بادشاہ ذونواس نے نجران میں گھیر کر ایک طویل گڈھے میں زندہ اور مردہ ڈال کر جلوا دیا تھا

اَصْحابُ الْفُرُوض

رک : اصحاب الفرئض .

اَصْحابُ الشِّمال

(لفظاً) بائیں طرف والے، (مراداً) اصطلاح قرآن میں گنہگار لوگ، جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کےبائیں ہاتھ میں دئے جائیں گے (اور یہ دوزخ میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، بد اعمال لوگ

اَصْحابُ الجَحِیْم

دوزخی، جو لوگ دوزخ میں بھیجے جائیں گے

اَصْحابِ طَیران

(تصوف) وہ اولیا جو فضا میں طیران کرتے ہیں اور جسم مثالی ان کا مصفا اور جسم عنصری انکا مانند ہوا کے لطیف ہے

اَصْحابُ الْیَمِین

(لفظاً) دائیں طرف والے

اَصْحابُ الرَّقِیم

(لفظاً) غار والے ساتھی

اَصْحابُ اْلاُخْدُود

وہ نصاریٰ جن کو یمن کے یہودی بادشاہ ذونواس نے نجران میں گھیر کر ایک طویل گڈھے میں زندہ اور مردہ ڈال کر جلوا دیا تھا

اَصْحابُ الْفَرائِض

(فقہ) ہیت کے وہ وارث جن کا حصہ قرآن پاک کے احکام کے مطابق معین ہے

قابِل اَصْحاب

لائق لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابِ فِکْر کے معانیدیکھیے

اَصْحابِ فِکْر

as.haab-e-fikrअसहाब-ए-फ़िक्र

اصل: عربی

وزن : 22221

Urdu meaning of as.haab-e-fikr

  • Roman
  • Urdu

English meaning of as.haab-e-fikr

Masculine

  • thoughtful ones

असहाब-ए-फ़िक्र के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • गौरो फ़िक्र करने- वाले लोग, चिंतनशील लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْحاب

ساتھ رہنے والے، احباب، رفقا

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

اَصْحابِ فَہْم

intelligent people

اَصْحابُ الْکَہْف

(لفظاً) غار والے ساتھی

اَصْحابِ ثَلاثَہ

رسول صلعم کے تین صحابی : حضرت ابوبکر صدیقؓ ، حضرت عمر فاروقؓ اور حضرت عثمان غنیؓ جو حجور کے بعد دیگر خلیفہ ہوئے

اَصْحابِ عِجْل

وہ لوگ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں گوسالہ پرستی میں مبتلا ہوگئے تھے .

اَصْحابِ عِلْم

learned men, the learned ones

اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ

(لفظاً) دائیں طرف والے

اَصْحابُ المَشْئَمَہ

رک : اصحاب الشمال .

اَصْحابِ صُفَّہ

وہ مہاجر اصحاب جو مسجد نبوی کے باہر ایک چبوترے پر رہتے تھے (اس چبوترے پر پتلی لکڑی اور پتوں کا ایک چھتا سا بنا دیا گیا تھا اور ان کی معاش کا انتظام دوسروں پر موقوف تھا)

اَصْحابِ طَبْل و عَلَم

people of (drum) music and knowledge

اَصْحابِ اِعْتِقاد

people of belief

اَصْحابِ کِسا

(لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

اَصْحابِ فِکْر

thoughtful ones

اَصْحابِ نَبِی

companions of Prophet Muhammad

اَصْحابُ الرَّس

فارس کی ایک قوم جس کا ذکر قرآن پاک (سورۂ فرقان ، آیت ۳۸) میں آیا ہے. (کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ درخت صنوبر کی پرستش کرتے تھے اور رس نامی نہر کے کنارے انکے بارہ شہر آباد تھے جن کے نام فارسی مہینوں کے ناموں پر تھے. ہر مہینے میں اسی مہینے کے نام کے شہر میں جمع ہوکر درخت صنوبر پر قربانی چڑھاتے تھے).

اَصْحابِ فِیل

(لفظاً) ہاتھی والے

اَصْحابِ خاص

special men

اَصْحابِ رَقِیم

رک : اصحاب الرّقیم

اَصْحابِ یَمِین

رک : اصحاب الیمین .

اَصْحابِ رَسُول

آنحضرت صلعم کے اصحاب

اَصْحابِ کِبار

the important companions of Prophet Muhammad, the four caliphs immediately succeeding him

اَصْحابِ شِمال

رک : اصحاب الشمال .

اَصْحابُ الْفِیل

(لفظاً) ہاتھی والے، (مراداً) ابرہہ نام عیسائی والی یمن اور اس کا فیل سوار لچکر جو ظہور اسلام سے چالیس سال پیلے خانۂ کعبہ پر چڑھ آیا تھا . خداے تعالیٰ نے پرندوں کا ایک غول بھیجا جس نے اوپر سے کنکریاں برسائیں اور وہ ہاتھی مع لشکر ہلاک ہوئے .

اَصْحابُ الرَّائے

(دینیات) وہ علماء، جواصول کے مطابق غوروفکر کے بعد فروعی مسائل استنباط کریں

اَصْحابِ اُخْدُود

وہ نصاریٰ جن کو یمن کے یہودی بادشاہ ذونواس نے نجران میں گھیر کر ایک طویل گڈھے میں زندہ اور مردہ ڈال کر جلوا دیا تھا

اَصْحابُ الْفُرُوض

رک : اصحاب الفرئض .

اَصْحابُ الشِّمال

(لفظاً) بائیں طرف والے، (مراداً) اصطلاح قرآن میں گنہگار لوگ، جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کےبائیں ہاتھ میں دئے جائیں گے (اور یہ دوزخ میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، بد اعمال لوگ

اَصْحابُ الجَحِیْم

دوزخی، جو لوگ دوزخ میں بھیجے جائیں گے

اَصْحابِ طَیران

(تصوف) وہ اولیا جو فضا میں طیران کرتے ہیں اور جسم مثالی ان کا مصفا اور جسم عنصری انکا مانند ہوا کے لطیف ہے

اَصْحابُ الْیَمِین

(لفظاً) دائیں طرف والے

اَصْحابُ الرَّقِیم

(لفظاً) غار والے ساتھی

اَصْحابُ اْلاُخْدُود

وہ نصاریٰ جن کو یمن کے یہودی بادشاہ ذونواس نے نجران میں گھیر کر ایک طویل گڈھے میں زندہ اور مردہ ڈال کر جلوا دیا تھا

اَصْحابُ الْفَرائِض

(فقہ) ہیت کے وہ وارث جن کا حصہ قرآن پاک کے احکام کے مطابق معین ہے

قابِل اَصْحاب

لائق لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْحابِ فِکْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْحابِ فِکْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone