تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"aseptic" کے متعقلہ نتائج

aseptic

مضر جراثیم اور دوسرے خورد حیاتی نامیوں کی آلودگی سے پاک۔.

آستِک

مذہبی، پاكباز، پارسا

elliptic

ترخیمے یا ہلیلی مجسم کا یا اس سے متعلق۔.

asepsis

مضر جراثیم وغیرہ سے پاک ہونا۔.

aspic

ایک مزیدار جیلی جو گوشت سے تیار کی جاتی ہے اور کھانوں کی رونق، نیز شکار کے گوشت، انڈوں وغیرہ پر چڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔.

ascetic

زاہد

acetic

سرکے کا یا سرکے جیسا.

astatic

غیر جامد؛ نا مستحکم، ڈانوا ڈول۔.

asiatic

ایشیائی ؛ ايشيا کا باشِندَہ

acetic acid

سِرکے کا تيزاب

eidetic

نفسیات: (ذہنی نقش کی بابت) شفاف اور تفصیلی مع جزویات، جیسے کہ اصل مشاہدہ ؛ مثالی تخیل۔.

emetic

قَے آوَر

tartar emetic

پوٹاسیم ، سرمے اور ٹارٹریٹ کا ایک زہریلا مرکب طر طر جو پہلے مُقی کے طور پر ( قے لانے کے لیے) دیا جاتا تھا، اب جانوروں کے نخز حوینی امراض کے علاج اور رنگ سازی میں رنگوں کو پختہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ، طر طیرمقی ۔.

aseptic کے لیے اردو الفاظ

aseptic

ˌeɪˈsep.tɪk

aseptic کے اردو معانی

صفت

  • بے عفونت
  • بے تعفن
  • عفونتی مواد سے پاک یا پاک شدہ
  • مرض پیدا کرنے والے جراثیم سے پاک
  • نیز احساس و حرارت سے عاری

aseptic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • बे-'उफ़ूनत
  • बे-त'अफ़्फ़ुन
  • 'उफ़ूनती मवाद से पाक या पाक शुदा
  • मर्ज़ पैदा करने वाले जरासीम से पाक
  • नीज़ एहसास-ओ-हरारत से 'आरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (aseptic)

نام

ای-میل

تبصرہ

aseptic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone