تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَسالِیج" کے متعقلہ نتائج

عَسالِیج

نئی اور نرم ٹہنیاں بیج (اسپور) یعنی وہ کھوکلے بیج جن سے پودا پیدا ہوتا ہے اسی طشتری کی سطح پر پتلے پتلے عسالیج یا دھاگوں کے سروں میں تیّار ہوتے ہیں .

اَسالِیْب

طور طریقے، رسومات، اطوار، آداب

عُسْلُوج

نئی ٹہنی جو نرم و نازک ہو؛ (نباتیات) پھول کے دھاگے جیسے حصے کی جگہ ، بعض پھولوں کی کٹوری کے اندر کے وہ ریشے جس کے سرے پر زیرہ ہوتا ہے (انگ : Filament) .

اِثْلاج

ٹھٹھر جانے کی کیفیت، سردی کا اثر

اُسائی

اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔

عِسایا

کھجور کے درخت کو لاحق ہونے والا ایک مرض .

ہَسائی

رک : ہنسائی ، ہنسنے کا سبب

اُجالی

روشنی، نور، چمک دمک

آسانی

سہل، آسان

عالِیَہ

عالی کی تانیث، بلند، اونچی، قابل قدر

اَعْلیٰ

عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

ہالی

ہل چلانے والا، کسان ، کاشتکار، مزدور کسان زراعتی مزدور

ہالِیا

رک : ہالی (۱) ۔

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

اَساسی

بنیادی، جس سے ابتدا ہو، جس پر انحصار ہو، ابتدائی؛ لازمی

اردو، انگلش اور ہندی میں عَسالِیج کے معانیدیکھیے

عَسالِیج

'asaaliij•'असालीज

  • Roman
  • Urdu

عَسالِیج کے اردو معانی

  • نئی اور نرم ٹہنیاں بیج (اسپور) یعنی وہ کھوکلے بیج جن سے پودا پیدا ہوتا ہے اسی طشتری کی سطح پر پتلے پتلے عسالیج یا دھاگوں کے سروں میں تیّار ہوتے ہیں .

Urdu meaning of 'asaaliij

  • Roman
  • Urdu

  • na.ii aur naram Tahniyaa.n biij (aspor) yaanii vo kho kile biij jin se paudaa paida hotaa hai isii tashtarii kii satah par putle putle asaaliij ya dhaago.n ke suro.n me.n tiiXyaar hote hai.n

'असालीज के हिंदी अर्थ

  • नई और मुलायम टहनियाँ बीज अर्थात वो खाली और खोखले बीज जिन से पौधा पैदा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَسالِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَسالِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone