تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلرَّحمٰن" کے متعقلہ نتائج

اَلرَّحمٰن

رحم کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک نام

اَلشُّعَراءُ تَلامِذَۃُ الرَّحمٰن

شاعر خداے تعالیٰ کے شاگرد ہوتے ہیں ، شاعروں پر براہ راست خدا کی طرف سے مضامین کا الہام و القا ہوتا ہے .

ہُوَ الرَّحمٰن

وہ (اللہ تعالیٰ) مہربان ہے ، وہی نہایت مہربان ہے ۔

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم

In the name of Allah, the most benevolent ever merciful.

تِلمِیذُ الرَّحمان

خدا کا شاگرد ، (مجازاً) شاعر .

نَفسُ الرَّحمانی

رک : نفس ِرحمانی ۔

اَرْحَمُ الرّاحِمِیْن

رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحیم، خداے تعالیٰ

خَیرُ الرّاحِمِین

رحم کرنے والوں میں بہترین یعنی خدا تعالیٰ

عَلَیہِ الرَّحمَہ

اس پر (اللہ کی) رحمت ہو، (وفات پائے ہوئے بزرگان دین اور اولیأ اللہ کے لیے مستعمل)

واجِب الرَّحَم

رحم کے لائق، قابل رحم

عامُ الرَّحْمَت

وہ (ذات) جس کی رحمت سارے عالم کے لیے ہو، مراد: خدا تعالیٰ

مِفتاحُ الرَّحْم

(طب) فم رحم یا جوف رحم کو کشادہ کرنے کا آلہ

مَرَضُ الرَّحِم

(طب) رحم کی بیماری

شُقاقُ الرَّحْم

(قبالت) رحم کا شگاف، رحم کی ساخت میں شگاف پڑنا ، رحم کی پھٹن

مِنظارُ الرَّحْم

(طب) بچہ دانی کے معائنے کا ایک آلہ جس میں آئینہ لگا ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلرَّحمٰن کے معانیدیکھیے

اَلرَّحمٰن

arrahmaan•अर्रहमान

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: رَحِمَ

  • Roman
  • Urdu

اَلرَّحمٰن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رحم کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک نام

Urdu meaning of arrahmaan

  • Roman
  • Urdu

  • rahm karne vaala, Khudaa.e taala ka ek naam

English meaning of arrahmaan

Noun, Masculine

  • the Compassionate, one of the ninety-nine names of Allah

अर्रहमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلرَّحمٰن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلرَّحمٰن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone