تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arctic" کے متعقلہ نتائج

arctic

قُطْبِ شُمالی

arctic circle

دائرہ قُطب شمالی

آرْتِی

دیوتاؤں كی پوجا كا ایک طریقہ، جس كی صورت یہ ہے كہ پجاری مندروں میں پیتل كے پنج شاخے كی ساری بتیاں روشن كركے دیوتا كی مورت كے سر كے گرد بھراتا ہے باجے اور گھڑیال كی گونج میں پجاری اور حاضرین بھجن گائے جاتے ہیں، شادی میں دولہا كے گرد اور محبت یا عقیدت میں محبوب یا كسی مقدس ہستی یا محترم چیز كے چاروں طرف چراغوں كی تھالی یا نچھاور وغیرہ بھرانے كا دستور

اَرچی

चमक। दीप्ति।

اَکْتی

اکٹی (رک) کا پیڑ (پلیٹس) .

عَتِیق

پرانا، کُہنہ، قدیم

عَقِیق

ایک سُرخ رنگ کا قیمتی پتّھر جو نَگ بنانے اور پچّی کاری وغیرہ کے کام آتا ہے، یہ سیاہ، زرد، نیلا اور سفید بھی ہوتا ہے؛ (مجازاً) لبِ محبوب اوربادۂ ناب

آرْتی كَرنا

آرتی كی رسم بجا لانا، آرتی اتار نا

آرْتی ہونا

آرتی كرنا (رک) كالازم۔

آرْتی اُتارنا

آرتی كی رسم ادا كرنا

آرْتی جَگانا

آرتی كے بھجن یا گیت گانا۔

آرْتی تھالا

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتی نِوارنا

آرتی اتارنا، آرتی كرنا۔

آرْتی تھال

آرتی كا سامان ركھنے كی تھالی یا تھال

آرْتی كے وَقْت سو گَئے مال بھوگ كے وَقْت جاگ اُٹھے

اس شخص كی نسبت بولتے ہیں جو اپنے مطلب كے وقت موجود ہوجائے اور محنت یا كام كے وقت كنی كاٹ جانے، كام چور نوالے حاضر

arctic کے لیے اردو الفاظ

arctic

ˈɑːk.tɪk

arctic کے اردو معانی

اسم، صفت

  • شمالی
  • (اکثر بڑے A کے ساتھ) قطب شمالی کا یا اس کے نواح کا
  • قطبی خطوں کا، ان سے یا ان کے مانند
  • سرد
  • منجمد
  • برفانی
  • قطبی بوٹ
  • ربڑ کا آب روک بوٹ جسے دوسرے جوتے کے اوپر ٹخنوں یا ان سے اوپر تک پہنا جاتا
  • بالا جوتا

arctic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • शुमाली
  • (अक्सर बड़े A के साथ) क़ुत्ब-ए-शुमाली का या उस के नवाह का
  • क़ुतुबी ख़ित्तों का, उन से या उन के मानिंद
  • सर्द
  • मुंजमिद
  • बर्फ़ानी
  • क़ुतुबी-बूट
  • रबड़ का आब रोक बूट जिसे दूसरे जूते के ऊपर टखनों या उन से ऊपर तक पहना जाता
  • बाला-जूता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arctic)

نام

ای-میل

تبصرہ

arctic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone