تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْلی گُدا" کے متعقلہ نتائج

عَقْلی گُدا

محض قیاسی بات، اٹکل پچو بات، بے بنیاد بات، جس کی کوئی اصل نہ ہو

عَقْلی گُدّا لَڑانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

عَقْلی گُدّا لَگانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

عَقْلی گُدّے لَڑانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

عَقْل گُدّی میں ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

عَقْلی گُدّے لَڑانا

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

عَقْلی گُدّے لَگانا

گُدّی میں عَقْل ہے

دیر فہم ہے ، قوت نکل جانے کے بعد بات سمجھتا ہے ، احمق ہے ، بیوقوف ہے.

گَنوار کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جاہل بغیر سزا کے سیدھا نہیں ہوتا

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

جولاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

عَورَت کی عَقْل گُدّی پِیچھے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلی گُدا کے معانیدیکھیے

عَقْلی گُدا

'aqlii-gudaa•'अक़्ली-गुदा

اصل: عربی

دیکھیے: عَقْلی تُکّا

  • Roman
  • Urdu

عَقْلی گُدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محض قیاسی بات، اٹکل پچو بات، بے بنیاد بات، جس کی کوئی اصل نہ ہو

Urdu meaning of 'aqlii-gudaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahiz qiyaasii baat, aTkal pacho baat, bebuniyaad baat, jis kii ko.ii asal na ho

'अक़्ली-गुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केवल काल्पनिक बात, अटकल पच्चु बात, निराधार बात, जिसकी कोई वास्तविकता न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْلی گُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْلی گُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone